شائستہ لودھی بن گئی خطروں کی کھلاڑی ویڈیو دیکھ کر آپ بھی داد دیں گے


پاکستان کی ہر دلعزیز اداکارہ اور میزبان شائستہ لودھی اب بن گئی خطروں کی کھلاڑی اور سمندر میں دکھائے خطرناک کرتب ۔ پاکستان کے اداکاروں میں ایک سے بڑھ کر ایک ٹیلنٹ موجود ہے جو ان کی انڈسٹری لائف کے علاوہ نظر آتا ہے ۔ ان میں سے ایک شائستہ لودھی بھی ہے جو کہ اپنی خوبصورتی ۔ بہترین اداکاری اور ناچ سے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنا چکی ہے ۔لیکن اس کے ساتھ وہ ایک قابل ڈاکٹر بھی ہے

اور باقاعدہ ایک کلینک بھی چلاتی ہے جہاں وہ مختلف جلد کی امراض کی بیماریوں کا علاج کرتی ہوئی نظر آتی ہے ۔ لیکن اس کے ساتھ انہوں نے اپنے اندر خطروں سے کھیلنے والا کھلاڑی بھی چھپا رکھا ہے ۔، حال ہی میں ساوتھ افریقہ کے خطرناک اور تند و تیز شور مچاتے سمندری لہروں میں کرتب دکھائے ہیں جس کو کرنے سے مردوں کو بھی گھبراہٹ ہوتی ہے ۔ لیکن ان کی خود اعتمادی سے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ یہ ان کےلئے ایک کھیل سے زیادہ نہیں ۔ جی تو آپ بھی یہ ویڈیو دیکھیں ۔