مشہور پاکستانی اداکارہ سڑکوں پر بھیک مانگتے ہوئے نظر آگئی


پاکستان کی مشہور اور خوبرو اداکارہ ایمن خان سڑک پر بھیک مانگتے ہوئے نظر آئی اور جب یاسر خان کی گاڑی دیکھی تو وہاں پہنچ آئی پھر یاسر نے اس کے ساتھ مزاخ کیا اور ان کو جھڑکر بھگا دیا ۔ دراصل یہ ایک ٹی وی ڈرامہ سیریل کے موقع پر ہوا ۔ جب یاسر خان اپنی سیٹ سے اٹھ کر گاڑی میں بیٹھ کر جانے لگے تو وہاں ایمن خان پہنچ گئی ۔ اور بھکاریوں کی طرح سر پر دوپٹہ باندھ کر کھڑکی کی طرف آگئی اور یاسر سے کہا کہ کچھ دے دو صاحب ۔ چوڑیاں لینی ہے ۔ اس پر یاسر نے کہا ۔

جا بھاگ جا یہاں سے ہششش۔ جب کے اس کے ساتھ اس کی ویڈیو بھی بنا ڈالی ؎۔/ ویڈیو میں آپ دیکھے گے کہ ایمن خان کی اداکاری بالکل ایسی ہے کہ حقیقت کا گمان ہوتا ہے ۔ اور وہ بالکل اسی لہجے میں بھیک مانگتی ہے ۔ جیسے کوئی بکھاری کھڑا ہو۔ یہ ویڈیو بہت تیزی سے وائرل ہوئی ہے ۔ اور اس کو بہت سارے لوگوں نے پسند کیا اور ایمن خان کی جاندار اداکاری کو بہت پسند بھی کیا ۔