پاکستانی اداکار کی شکل کیسے اور کیوں تبدیل ہو گئی


پاکستان کے مشہور اداکار اور اینکر پرسن ساجد حسن کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جو کہ اپنی اداکاری کی وجہ سے ایک نام رکھتے ہیں اور یہ پاکستان کے سینئیر اداکاروں میں شمار ہوتے ہیں ۔ ان کو بھی بالوں کے گرنے کا مسئلہ ہے جس کے بعد انہوں نے اپنے بالوں کی سرجری کرائی ۔ لیکن سرجری خوفناک حد تک ناکام ہوگئی ۔ اور ا ن کے سر میں گہرے زخم بن گئے جو کہ دیکھنے قابل نہیں تھے ۔ اس کی وجہ سے ان کی پروڈکشن بھی رک گئی اور کام پر بھی نہیں جا سکے ۔

لیکن اب انہوں نے ایک اور پاکستانی سرجن سے دوبارہ اپنے بال لگوائے ہیں جس کے بعد انہیں امید ہے کہ ان کے سر کے زخم ٹھیک ہو جایئے گے اور اس کے ساتھ انہیں اس بات کی بھی امید ہے کہ ان کے سر پر ایک نئی فصل بالوں کی نکل آئے گی ۔یاد رکھیں انہوں نے باقاعدہ ایک ویڈیو بھی بنائی تھی جس میں ان کے سر کو زخمی حالت میں دیکھا جا سکتا ہے اور اس کے ساتھ انہوں نے جہاں سے بالوں کی سرجری کرائی تھی وہ بھی ان کے زد میں آگئے ۔ / ویڈیو ملاحظہ کریں

https://www.youtube.com/watch?v=HGg8LMZqt8g