نیلم منیر کے بعد اقراء عزیز بھی میدا ن میں آگئی ۔


نیلم منیر کو ان کی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ ان کے ڈانس کی وجہ سے بھی بہت پسند کیا جاتا ہے ان کا ا کی ایک ویڈیو بہت وائرل ہوئی جس میں وہ ایک گاڑی میں بیٹھ کر ایک انڈین گانے پر رقص کرتی ہوئی نظر آئی اس کے بعد تو بہت ساری اداکاراوں نے اپنی ویڈیوز اپلوڈ کی ۔ اب جو ویڈیو سامنے آئی ہے وہ اقرا ء عزیز کی ہے

جو کہ پاکستان میں ایک ماڈل اور اداکارہ کی حیثیت سے جانی جاتی ہے انہوں نے ایک کار میں بیٹھ کر ڈانس کیا اور ساتھ میں ویڈیو بنا کر اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر بھی ڈال دیا جس کو لوگوں نے کافی پسند کیا ۔