بالی ووڈ کا ایک اور چمکتا ستارہ بجھ گیا


ریتا بہادری نے بہت سی فلموں میں کام کیا اور زیادہ تک بھارتی اداکارہ گوندے کی فلموں میں آپ نے دیکھا ہو گا یہ کافی عرصے سے گردے کے عارضے میں مبتلا تھیں اور گزشتہ 10 روز سے مقامی اسپتال میں زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا تھیں۔ 62 سالہ اداکار کے انتقال کا اعلان ششر شرما نے کیا۔ریتا بہادری کی آخری رسومات بھی ممبئی میں ادا کر دی گئیں

جس میں ٹی وی اور فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ ریتا بہادری نے کئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے جس میں ’وراثت‘، ’راجہ‘، ’ہیرو‘،’ہیرو نمبر1‘، ’کبھی ہاں کبھی ناں‘ اور ’بیٹا‘ سمیت کئی شامل ہیں۔ آنجہانی اداکارہ نے فلموں کے ساتھ ساتھ چھوٹے پردے پر کئی سیریل میں کام کیا ہے۔آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو اپنے دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے