“ مہوش حیات کی ایسا لباس پہنے تصویر سامنے آ گئی کہ پاکستانی واقعی انہیں سنی لیون سمجھ بیٹھے


مہوش حیات پاکستانی فلم انڈسٹری کا ایک اہم نام بن چکی ہیں تنقید تو پھر اداکارہو یا اداکارہ جب پبلک پسند کرتےی ہے تو پبلک ہی بناپسند بھی کرتی ہے مہوش حیات کی ھالیہ تصاویر ایسی منظر عام پر آ گئیں دیکھ کر آپ بھی چکر کھا جائیں گے مہوش حیات بھی ان چند اداکاراؤں میں سے ایک ہیں جنہیں اکثر و بیشتر تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کرنے پر تنقید برداشت کرنا پڑتی ہے

لیکن اس مرتبہ جب انہوں نے اپنی تصاویر شیئر کیں تو دیکھنے والے پہلی نظر میں دھوکہ کھا گئے کہ یہ مہوش حیات نہیں بلکہ سنی لیون ہیں لیکن جب غور سے دیکھا تو معلوم ہوا کہ مہوش حیات ہیں اور پھر گھٹیا کمنٹس کا سلسلہ شروع ہو گیا۔آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگی تو اپنے دوستون کیساتھ شئیر کیجئیے