امرینہ خان سوشل وارئیر کی زد میں شدید تنقید


امرینہ خان کا شمار پاکستان کی مشہور اداکاراؤں می ہوتا ہے جو کہ اپنی سادگی اور بہترین اداکاری کی وجہ سے اپنا نام بنا چکی ہے اور لوگوں کے سامنے ان کی پہچان ایک سادہ منش خاتون کی صورت میں بنی ہے انہوں نے کئی ڈراموں میں کام کیا ہے اور اس کے ساتھ ان کی کئی فلمیں بھی ریلیز ہو چکی ہے ۔

ارمیناں خان دوسری اداکاروں کی طرح سوشل میڈیا کا استعمال کرتی ہے ۔ انہوں نے انسٹا گرام پر اپنی ایک تصویر لگا دی ۔ جس کے بعد انہوں نے اس پر اپنی ایک تصویر لگائی جس میں انہوں نے شرٹ اور نیچھے چڈی پپنی ہوئی ہوتی ہے ۔ یعنی کے بالکل الٹ مزاج کے تصویر ان کی تھی جس کے بعد ان کے مداحو؎ں نے انہیں خوب سنائی یہاں تک کہ انہوں نے کمنٹ کا آپشن ہی بند کر دیا اور کئی سارے کمنٹ انہوں نے ڈیلیٹ بھی کر ڈالے ۔