فلم ‘تارا رم پم’ میں بنی سیف اور رانی کی بیٹی اب کیسی نظر آتی ہے؟


کیا آپ اس بات کا تصور کرسکتے ہیں کہ فلم ‘تارا رم پم’ میں سیف علی خان اور رانی مکھرجی کی بیٹی اب کیسی نظر آتی ہیں۔ ہمارے خیال میں نہیں کیونکہ جب بھی آپ اس بات کا تصور کرنے لگیں گے تو آپ کے ذہن میں وہی چھوٹی سی پیاری سی بچی آئے گی جبکہ اب وہ بہت زیادہ تبدیل ہوچکی ہیں۔ ان کا نام اینجلینا اڈنانی ہے اور وہ اب ایسی نظر آتی ہیں۔