پریانکا چوپڑا کی نئی ویڈیو لیک ہونے کے بعد انٹرنیٹ پر بھونچال


پریانکا چوپڑا کی نئی ہالی وڈ فلم Isn’t It Romantic کے متعلق بہت سے باتیں کی جا رہی ہیں جن میں گزشتہ فلم بے واچ پر ہونے والی تنقید بھی شامل ہے تاہم اداکارہ کا ایک سین لیک ہونے کے بعد انٹرنیٹ پر بھونچال برپا ہو اہے.نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران پس پردہ تصاویر میں پریانکا چوپڑا ہالی وڈ کے بڑے ناموں لیام ہیمسورتھ، ایڈم ڈیوائن اور ویبل ولسن کے ساتھ دیکھی جا سکتی ہیں.

اسی دوران پریانکا چوپڑا کی آئندہ فلم کا ایک چھوٹا سا سین لیک ہونے کے بعد انٹرنیٹر پر بھونچال کا سبب بنا ہے.

فلم کے لیک شدہ اس منظر میں پریانکا چوپڑہ گلے میں کچھ پھنس جانے پر اسے اگلنا چاہتی ہیں. اسی دوران ایڈم ڈیوائن ان کی مدد کو آگے بڑھتے ہیں تاہم وہ انہیں پھنسا ہوا اگلنے میں مدد کرنے کے لئے کچھ زیادہ ہی ‘مہربان’ ہوتے نظر آتے ہیں.پریانکا چوپڑا کو اپنی نئی ہالی وڈ فلم سے خاصی کامیابی کی توقعات ہیں جب کہ تبصرہ نگاروں کا کہنا ہے کہ اس کی حقیقت کا اندازہ فلم کی ریلیز کے بعد ہی ہو سکے گا.پریانکا چوپڑا کی نئی ہالی وڈ فلم Isn’t It Romantic کے متعلق بہت سے باتیں کی جا رہی ہیں جن میں گزشتہ فلم بے واچ پر ہونے والی تنقید بھی شامل ہے

لاس اینجلس (قدرت روزنامہ 22 اگست 2017)پریانکا چوپڑا کی نئی ہالی وڈ فلم Isn’t It Romantic کے متعلق بہت سے باتیں کی جا رہی ہیں جن میں گزشتہ فلم بے واچ پر ہونے والی تنقید بھی شامل ہے تاہم اداکارہ کا ایک سین لیک ہونے کے بعد انٹرنیٹ پر بھونچال برپا ہو اہے.نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران پس پردہ تصاویر میں پریانکا چوپڑا ہالی وڈ کے بڑے ناموں لیام ہیمسورتھ، ایڈم ڈیوائن اور ویبل ولسن کے ساتھ دیکھی جا سکتی ہیں.

اسی دوران پریانکا چوپڑا کی آئندہ فلم کا ایک چھوٹا سا سین لیک ہونے کے بعد انٹرنیٹر پر بھونچال کا سبب بنا ہے.

فلم کے لیک شدہ اس منظر میں پریانکا چوپڑہ گلے میں کچھ پھنس جانے پر اسے اگلنا چاہتی ہیں. اسی دوران ایڈم ڈیوائن ان کی مدد کو آگے بڑھتے ہیں تاہم وہ انہیں پھنسا ہوا اگلنے میں مدد کرنے کے لئے کچھ زیادہ ہی ‘مہربان’ ہوتے نظر آتے ہیں.پریانکا چوپڑا کو اپنی نئی ہالی وڈ فلم سے خاصی کامیابی کی توقعات ہیں جب کہ تبصرہ نگاروں کا کہنا ہے کہ اس کی حقیقت کا اندازہ فلم کی ریلیز کے بعد ہی ہو سکے گا.پریانکا چوپڑا کی نئی ہالی وڈ فلم Isn’t It Romantic کے متعلق بہت سے باتیں کی جا رہی ہیں جن میں گزشتہ فلم بے واچ پر ہونے والی تنقید بھی شامل ہے

تاہم اداکارہ کا ایک سین لیک ہونے کے بعد انٹرنیٹ پر بھونچال برپا ہو اہے.نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران پس پردہ تصاویر میں پریانکا چوپڑا ہالی وڈ کے بڑے ناموں لیام ہیمسورتھ، ایڈم ڈیوائن اور ویبل ولسن کے ساتھ دیکھی جا سکتی ہیں.اسی دوران پریانکا چوپڑا کی آئندہ فلم کا ایک چھوٹا سا سین لیک ہونے کے بعد انٹرنیٹر پر بھونچال کا سبب بنا ہے.