بولی وڈ اسٹارز اپنے پاسپورٹ پر کیسے دکھتے ہیں؟


آج ہم آپ کو بولی وڈ کے ستاروں کے پاسپورٹ کی تصاویر دکھانے جارہے ہیں آپ انہیں دیکھیں اور پہچاننے کی کوشش کریں۔

سنی لیونی

سنی لیونی کے پاسپورٹ پر درج ان کی تصویر کو دیکھ کر انہیں پہچاننا مشکل ہی نہیں ناممکن سا لگتا ہے۔

پریانکا چوپڑا

پریانکا چوپڑا اپنے پاسپورٹ کی تصویر میں کافی مختلف دکھائی دے رہی ہیں۔

کنگنا رناؤت

کنگنا اپنی بولڈ اداکارای کی وجہ سے بے حد شہرت رکھتی ہیں لیکن جیسی وہ میگا اسکرین پر نظر آتی ہیں پاسپورٹ پر اس سے بالکل بھی مشابہت نہیں رکھتیں۔

ایشوریا رائے بچن

ایشوریا رائے جتنی خوبصورت میگا اسکرین پر نظر آتی ہیں اتنی ہی اپنے پاسپورٹ پر بھی لگ رہی ہیں۔

شاہ رخ خان

بولی وڈ کے بادشاہ اپنے پاسپورٹ پر بھی اتنے ہی ہینڈسم اور اسمارٹ لگ رہے ہیں جتنے وہ آن کیمرا نظر آتے ہیں۔

سدھارت ملہوترا

سدھارت ملہوترا جتنے ہینڈسم اور خوبصورت اب لگتے ہیں شاید پہلے نہیں تھے اس لئے وہ تصویر میں کچھ الگ نظر آرہے ہیں۔

نایانترا

نایانترا ایک ساؤتھ انڈین اداکار ہیں جو اپنے پاسپورٹ کی تصویر میں بالکل پہچانی نہیں جارہیں۔

You cannot copy content of this page