خوبرو اداکارہ ماہیما چوہدری تو آپ کو یاد ہوں گی لیکن آج کل وہ کس حال میں ہیں؟ دیکھ کر آپ کے پیروں تلے زمین نکل جائے گی


بالی ووڈ کی ماضی کی مشہور و معروف اداکارہ ماہیما چوہدری 2006 میں شادی کرتے ہی فلم دنیا سے کنارہ کشی اختیار کر لی تھی . ان کی حالیہ بالی ووڈ میں واپسی نے ان کے مداحوں پر حیرت کے پہاڑ گرا دیئے ہیں .

. اداکارہ اپنے موٹاپے کی وجہ سے اپنی خوبصورتی کھو چکی ہیں

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہیما مالنی نے اپنی کیرئیر کا آغاز ’’پردیس ‘‘ فلم میں شاہ رخ خان کیساتھ 1997میں آغاز کیا . جبکہ انہوں نے دیگر ماہیما چوہدری نے دھڑکن، کھلاڑی 420 اوردل کیا کرے جیسی فلموں میں کام کر کے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا .



تاہم انہوں نے 2006میں معروف بزنس مین بوبی مکھر جی سے شادی کر لی جس کے بعد انہوں نے فلمی دنیا کو خیر آباد کہہ دیا . ان کی حالیہ تصاویر نےمداح سمیت بالی ووڈ کو بھی حیرت میں مبتلا کیا ہے .جس میں اداکارہ کے بے حد وزن نے ان کی خوبصورتی پر موٹاپے کی چادر پھیر دی ہے .