معروف ، ہردلعزیز گلو کارہ سٹیج پرپرفارم کرتے ہو ئے وفات پا گئیں


فرانس(ادرو آفیشل) فرانس کی گلو کارہ بار برا ویلڈینذ گرجا گھر کےسٹیج پرپرفارم کرتے ہو ئے وفات پا گئیں۔ ان کی اچانک موت نے حاضرین محفل اور ان کے چاہنے والوں کو چونکا دیا۔گلو کارہ بار برا ویلڈینذ 35 سال کی تھیں۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق ان کی موت کی وجہ دل کا دورہ بتا یا جا رہاہے۔ تاہم ابھی تک ان کی اچانک موت کا اصل سبب سامنے نہیں آسکی

۔وا ضح رہے کہ پچھلے سال ان کی البم ریلیز ہوئی تھی جس کو لوگوں نے بہت سراہا تھا ۔ انہوں نے بہت سے ایوارڈ بھی جیتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق فرانسسی گلو کارہ بار برا ویلڈینذ بہت ہو نہار تھیں وہ گانے لکھنا اور پیانو تفصیلات کے مطابق فرانس کی گلو کارہ بار برا ویلڈینذ گرجا گھر کےسٹیج پرپرفارم کرتے ہو ئے وفات پا گئیں۔ ان کی اچانک موت نے حاضرین محفل اور ان کے چاہنے والوں کو چونکا دیا۔گلو کارہ بار برا ویلڈینذ 35 سال کی تھیں۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق ان کی موت کی وجہ دل کا دورہ بتا یا جا رہاہے۔ تاہم ابھی تک ان کی اچانک موت کا اصل سبب سامنے نہیں آسکی۔وا ضح رہے کہ پچھلے سال ان کی البم ریلیز ہوئی تھی جس کو لوگوں نے بہت سراہا تھا ۔ انہوں نے بہت سے ایوارڈ بھی جیتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق فرانسسی گلو کارہ بار برا ویلڈینذ بہت ہو نہار تھیں وہ گانے لکھنا اور پیانو بجانا بھی سیکھ رہی تھیں۔بجانا بھی سیکھ رہی تھیں۔