’میں بہت سیکسی ہوں ، اس لیے۔۔۔‘معروف امریکی ماڈل نے ایسی بات بتادی کہ آپ کیلئے یقین کرنا مشکل ہوجائے گا


واشنگٹن(اردو آفیشل )امریکی ماڈل ”ایملی “ نے اپنے آپ کو خوبصورت اور جازب نظر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں بہت سیکسی ہوں اس لیے کچھ اداکارائیں میرے ساتھ کام کرنے سے گریز کرتی ہیں ۔ ”بی بی سی “کے مطابق 26سالہ امریکی ماڈل نے اپنے انٹرویو میں بتایا کہ خواتین میرے ساتھ اس لیے کام نہیں کرنا چاہتی کیونکہ میں سیکسی ہوں ۔”جو بھی پروفائل میرے بارے میں لکھا جاتا ہے اس میں ہوتا ہے کہ میں سیکس کی ایک علامت ہیں۔

 

ایملی کا کہنا ہے ہمارے جسم کتنے ہی سیکسی کیوں نہ ہوں، ایک خاتون کی حیثیت سے اس بات کی آزادی ہونی چاہیے کہ ہمیں ہماری جنسیت کو ظاہر کرنے کا اختیار حاصل ہو۔ اپنی متنازع ویڈیو کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ اس ویڈیو کی وجہ سے مجھے کام ملنا بندہو گیا تھا ۔یاد رہے 26 سالہ امریکی ماڈل ایملی رابن تھیک کے ایک متنازع ویڈیو ٹریک ‘بلرڈ لائنز’ میں رقص کے بعد شہرت کی بلندیوں پر پہنچی تھیں۔