مجھے شاہ رخ خان کے ساتھ یہ کام کر کے بہت مزہ آیا، خان بہت زبردست ہوتے ہیں۔ سنی لیون نے سب کچھ بتا دیا۔


ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سنی لیون نے کہا ہے کہ تینوں خان ان کے لئے بے حد معززشخصیات ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سنی لیون نے اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ کسی بھی خان کے ساتھ کام کرنا ان کا خواب اگر انہیں کسی بھی ایک خان کے ساتھ کام کرنے کی پیشکش ہوئی تو ان کا خواب پوار ہو جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ فلم ’’رئیس‘‘ میں انہوں نے شاہ رخ خان کے ساتھ گانے ’’لیلا ‘‘ پر ڈانس کیا ،شاہ رخ خان کے ساتھ کام کر کے انہیں بہت مزا آیا اور ان کا دیرینہ خواب پورا ہو گیا۔