ایشا دیول کی انسٹا گرام پر کچھ زیادہ ہاٹ تصاویرشیئرکردیں


ممبئی(ویب ڈیسکبالی وڈ ادکارہ ایشا دیول آج کل کوئی فلم نہیں کر رہیں وہ اپنے آنے والے بچے کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی تازہ ترین تصاویر شئیر کیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق بالی وڈ اداکارہ ایشا دیول نے اپنی تازہ ترین تصاویر انسٹا گرام پر شئیر کی ہیں جن میں وہ کچھ زیادہ ہی ایکسپوز ہو گئیں ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ایشا دیول نے انسٹا گرام پر اپنی تصاویر شئیر کی ہیں اور ساتھ ہی لکھا ہے سو ہاٹ بارشیں کہاں کھو گئیں۔یاد رہے کہ لیجنڈ اسٹارز دھرمیندر اور ہیما مالنی کی بیٹی ایشا دیول کی شادی بزنس مین بھارت تختانی کے ساتھ ہوئی ہے۔