امیتابھ بچن کیساتھ مرکزی کردار ادا کرنیوالی اداکارہ انتقال کر گئیں


ممبئی(نیوز ڈیسک) اداکارہ نے فلم گڈی، آشرواد اور میرے اپنے میں بہترین اداکاری کی۔ ان کے فلمی کیئریر کا آغاز 1960ء میں ہوا۔ انہوں نے کئی بنگالی ڈرامہ سیرئلز میں بھی اداکاری کی۔بالی وڈ فلم آنند میں امیتابھ بچن کے ساتھ مرکزی کردار نبھانے والی اداکارہ سمیتا سنیال انتقال کر گئیں۔ سمیتا نے 1971ء کی سپر ہٹ فلم آنند میں امیتابھ بچن کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائے۔

اداکارہ نے فلم گڈی، آشرواد اور میرے اپنے میں بہترین اداکاری کی۔70 سالہ سمیتا سنیال مشہور فلم ایڈیٹر سبہود رائے کی بیوی تھیں۔ ان کا ایک بیٹا بھی ہے۔ اداکارہ نے کئی بنگالی فلموں میں بھی کام کیا۔ ان کے فلمی کیئریر کا تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے فلم گڈی، آشرواد اور میرے اپنے میں بہترین اداکاری کی۔ ان کے فلمی کیئریر کا آغاز 1960ء میں ہوا۔ انہوں نے کئی بنگالی ڈرامہ سیرئلز میں بھی اداکاری کی۔بالی وڈ فلم آنند میں امیتابھ بچن کے ساتھ مرکزی کردار نبھانے والی اداکارہ سمیتا سنیال انتقال کر گئیں۔ سمیتا نے 1971ء کی سپر ہٹ فلم آنند میں امیتابھ بچن کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائے۔ اداکارہ نے فلم گڈی، آشرواد اور میرے اپنے میں بہترین اداکاری کی۔70 سالہ سمیتا سنیال مشہور فلم ایڈیٹر سبہود رائے کی بیوی تھیں۔ ان کا ایک بیٹا بھی ہے۔ اداکارہ نے کئی بنگالی فلموں میں بھی کام کیا۔ ان کے فلمی کیئریر کا آغاز 1960ء میں ہوا۔ اس کے علاوہ انہوں نے کئی بنگالی ڈرامہ سیرئلز میں بھی اداکاری کیآغاز 1960ء میں ہوا۔ اس کے علاوہ انہوں نے کئی بنگالی ڈرامہ سیرئلز میں بھی اداکاری کی