شاہ رخ کی بیٹی کی شرمناک تصاویر جاری


بمبئی(ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک)چنددنوں سے سہانا خان کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے ایک وڈیو کے بعد شاہ رخ خاصے اپ سیٹ ہوگئےاداکار شاہ رخ خان اپنی سترہ سالہ بیٹی سہانا خان کی میڈیا پر شرمناک تصاویرجاری کرنے پر اخبار نویسوں پر برس پڑے ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ میرے بچوں کو اپنے باپ کی شہرت کی قیمت چکانا پڑ رہی ہے۔ چنددنوں سے سہانا خان کی سوشل میڈیا پر وائرل

ہونے ایک وڈیو کے بعد وہ خاصے اپ سیٹ ہوگئے ہیں۔اس وڈیو سے معلوم ہوتا ہے کہ سہانا خان ایک نجی پارٹی میں شرکت کیلئے جب ہوٹل پہنچیں تو فوٹو گرافرز نے اسکا بری طرح تعاقب کیا اور اسے گھیر کر اسکی تصاویر اور وڈیوز بنالیں جبکہ وہ ان سے بچنے میں ناکام ہونے کے بعد اپنے جذبات چھپاتی رہی حتی کہ جب وہ لفٹ میں بیٹھنے کی کوشش میں لفٹ کابٹن دبا رہی تھی تو فوٹو گرافرز نے شکاری بھیڑیوں کی طرح اسکو گھیر کر لاچار تفصیلات کے مطابق چنددنوں سے سہانا خان کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے ایک وڈیو کے بعد شاہ رخ خاصے اپ سیٹ ہوگئےاداکار شاہ رخ خان اپنی سترہ سالہ بیٹی سہانا خان کی میڈیا پر شرمناک تصاویرجاری کرنے پر اخبار نویسوں پر برس پڑے ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ میرے بچوں کو اپنے باپ کی شہرت کی قیمت چکانا پڑ رہی ہے۔ چنددنوں سے سہانا خان کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے ایک وڈیو کے بعد وہ خاصے اپ سیٹ ہوگئے ہیں۔اس وڈیو سے معلوم ہوتا ہے کہ سہانا خان ایک نجی پارٹی میں شرکت کیلئے جب ہوٹل پہنچیں تو فوٹو گرافرز نے اسکا بری طرح تعاقب کیا اور اسے گھیر کر اسکی تصاویر اور وڈیوز بنالیں جبکہ وہ ان سے بچنے میں ناکام ہونے کے بعد اپنے جذبات چھپاتی رہی حتی کہ جب وہ لفٹ میں بیٹھنے کی کوشش میں لفٹ کابٹن دبا رہی تھی تو فوٹو گرافرز نے شکاری بھیڑیوں کی طرح اسکو گھیر کر لاچار اور بے بس کردیا ،وہ ان سے روہانسی ہوکرمنہ چھپانے میں ناکام رہی اور لفٹ کا دروازہ کھلنے کا انتظار کئے بغیر واپس چلی گئی۔اور بے بس کردیا ،وہ ان سے روہانسی ہوکرمنہ چھپانے میں ناکام رہی اور لفٹ کا دروازہ کھلنے کا انتظار کئے بغیر واپس چلی گئی۔