ارشد خان درحقیقت کس ملک کا شہری نکلا؟نادرا ریکارڈ نے کھلبلی مچادی


اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد کے اتوار بازار مین چائے بنانے والے نیلی آنکھوں سے شہرت پانے والا ارشد خان چائے والا افغانی شہری نکلا،نادرا کے رکارڈ کے مطابق ارشد خان پاکستانی نہیں افغان شہری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد کے اتوار بازار میں چائے بنانے والا ارشد خان افغان شہری ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ نیلی آنکھوں والے ارشد خان نے سوشل میڈیا پر

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے اتوار بازار مین چائے بنانے والے نیلی آنکھوں سے شہرت پانے والا ارشد خان چائے والا افغانی شہری نکلا،نادرا کے رکارڈ کے مطابق ارشد خان پاکستانی نہیں افغان شہری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد کے اتوار بازار میں چائے بنانے والا ارشد خان افغان شہری ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ نیلی آنکھوں والے ارشد خان نے سوشل میڈیا پر تصویر شائع ہونے کے بعد خوب شہرت پائی۔ ارشد کان کوشوبز کی دنیا میں قدم رکھنے کی آفرز بھی ہوئیں۔ تاہم نادرا کے ریکارڈ کے مطابق ارشد خان پاکستانی نہیں بلکہ افغانی شہری ہے تصویر شائع ہونے کے بعد خوب شہرت پائی۔ ارشد کان کوشوبز کی دنیا میں قدم رکھنے کی آفرز بھی ہوئیں۔ تاہم پاکستانی نہیں بلکہ افغانی شہری ہے تصویر شائع ہونے کے بعد خوب شہرت پائی۔ ارشد کان کوشوبز کی دنیا میں قدم رکھنے کی آفرز بھی ہوئیں۔ تاہم نادرا کے ریکارڈ کے مطابق ارشد خان پاکستانی نہیں بلکہ افغانی شہری ہےنادرا کے ریکارڈ کے مطابق ارشد خان پاکستانی نہیں بلکہ افغانی شہری ہے