میرا کی چھوٹی بہن شائستہ سہیل وڑائچ کے سامنے آئیں تو ان کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں، گفتگو سن کر حیرت کے مارے منہ بھی کھلے کا کھلا رہ گیا، دیکھ کر پاکستانی نوجوانوں کے دل بھی ڈگمگا جائیں گے


پاکستانی اداکارہ میرا کی ایک چھوٹی بہن بھی ہیں ،جی ہاں ، شائستہ اداکارہ میرا کی چھوٹی بہن ہیں جو حال ہی میں لندن سے اپنی تعلیم مکمل کرکے پاکستان لوٹی ہیں اور پہلی مرتبہ دنیا نیوز کے پروگرام ’ایک دن دنیا کیساتھ‘میں منظرعام پر آئی ہیں۔

میزبان سہیل وڑائچ کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے شائستہ نے بتایاکہ اداکارہ میرا ایک ڈکٹیٹر کی طرح ہیں جو اپنا حکم چلاتی ہیں اور ہم باقی لوگ اس کا حکم مانتے ہیں، لیکن جب گھر میں ہوتی ہیں تو واقعی بڑی بہن کی طرح خیال رکھتی ہیں۔ایک سوال کے جواب میں شائستہ نے بتایاکہ یونیورسٹی جائے بغیر میرا نے ایک کامیابی زندگی گزار، وہ مضبوط اور پرعزم شخصیت کی مالکن ہیں۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

دلچسپ عنوان
  15سال کی عمر میں انڈسٹری کی جانب سے مجھے کئی بارمسترد کیا گیا :انوشکا شرما