صباقمرغیرت کے نام پرقتل؟؟؟خبرنے تہلکہ مچادیا


صبا قمر نے سوشل میڈیا پر تصاویر پوسٹ کر کے اس ڈرامے میں اپنے کردار کی جھلک دکھائی جہاں وہ بالکل قندیل بلوچ کی طرح نظر آ رہی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق صبا قمر کی ’’ باغی ‘‘ کی شوٹنگ کے دوران لی گئی کئی تصاویر بھی سوشل میڈیاپر شیئر کرتی آ رہی ہیں جن میں وہ ڈرامے کی کاسٹ کے ساتھ موجود ہیں۔ صبا اپنی ہر تصویر میں قند یل بلوچ کی ایک جھلک پیش کر رہی ہیں اور ہر کسی کایہی ماننا ہے کہ وہ اس کردار کیلئے بالکل پرفیکٹ انتخاب ہیں۔ ان کے علاوہ اس ڈرامے میں اداکار عثمان خالد بٹ بھی موجود ہیں
، تاہم ان کے کردار کے حوالے سے ابھی تک کچھ سامنے نہیں آیا۔ ڈرامے میں خالد ملک بھی اہم کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔ ڈرامہ ’’ باغی ‘‘ اردو ون کی پیشکش ہے ، جس میں غیرت کے نام پر قتل کیے جانے کے موضوع کو پیش کیا جائے گا۔

دلچسپ عنوان
  ’’نمک حرامی کے سارے ریکارڈز ٹوٹ گئے ‘‘ بھارتی شہریت لینے والے عدنان سمیع کی نریندر مودی سے ملاقات ۔۔