پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے چند روز قبل یہ دعویٰ کیا تھا کہ ویسٹ انڈین کھلاڑی ڈیرن سیمی اسلام کی جانب مائل ہو رہے ہیں اور امید ہے کہ وہ دائرہ اسلام میں داخل ہو جائیں گے۔ اس دعوے کے منظرعام پر آنے کے بعد ہر جانب چہ مگوئیاں شروع ہو گئیںتاہم اب ان کا بھی خاتمہ ہو گیا ہے کیونکہ
کرکٹر نے خود میدان میں آ کر ان دعوؤں کی تردید کر دی ہے۔ڈیرن سیمی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پر جاری ایک پیغام میں اسلام قبول کرنے کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ ”ہمیشہ کیلئے عیسائیت دوست۔۔۔ یسوع مسیح میرے آقا اور نجات دہندہ ہیں، اور مجھے عیسائی ہی رہنے دو۔“پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے چند روز قبل یہ دعویٰ کیا تھا کہ ویسٹ انڈین کھلاڑی ڈیرن سیمی اسلام کی جانب مائل ہو رہے ہیں اور امید ہے کہ وہ دائرہ اسلام میں داخل ہو جائیں گے۔ اس دعوے کے منظرعام پر آنے کے بعد ہر جانب چہ مگوئیاں شروع ہو گئیںتاہم اب ان کا بھی خاتمہ ہو گیا ہے کیونکہ کرکٹر نے خود میدان میں آ کر ان دعوؤں کی تردید کر دی ہے۔ڈیرن سیمی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پر جاری ایک پیغام میں اسلام قبول کرنے کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ ”ہمیشہ کیلئے عیسائیت دوست۔۔۔ یسوع مسیح میرے آقا اور نجات دہندہ ہیں، اور مجھے عیسائی ہی رہنے دو۔“پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے چند روز قبل یہ دعویٰ کیا تھا کہ ویسٹ انڈین کھلاڑی ڈیرن سیمی اسلام کی جانب مائل ہو رہے ہیں اور امید ہے کہ وہ دائرہ اسلام میں داخل ہو جائیں گے۔ اس دعوے کے منظرعام پر آنے کے بعد ہر جانب چہ مگوئیاں شروع ہو گئیںتاہم اب ان کا بھی خاتمہ ہو گیا ہے کیونکہ کرکٹر نے خود میدان میں آ کر ان دعوؤں کی تردید کر دی