اقراد الحسن نے فحاشی کے اڈے پر کام کرنیوالی عورت کے ساتھ کیا کیا ؟؟؟


سرعام کے اقرار الحسن نے فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مارا اور ایک خاتون سے پوچھا کہ کیوں کرتی ہیں آپ یہ کام تو لڑکی نے جواب دیا یار میرے بچے ہیں چھوٹے چھوٹے اس چکر میں مجھے کرنا پڑتا ہے۔

میرے شوہر سے میری علیحدگی ہوگئی ہے آپ آکر میری بلڈنگ میں بھی پوچھ لیں میں اپنی ممی کے ساتھ رہتی ہوں اس پر اقرار الحسن نے کہا آپ جو کہیں گی ہم سچ مانیں گے لڑکی نے کہا میں اپنی بیٹی کی قسم کھا کر کہتی ہوں لیکن اولاد کی قسم میں جھوٹی نہیں کہوں گی اس پر اینکر اقرارالحسن نے کہا اور کوئی کام نہیں ہے آپ کے خیال میں کچھ کرکے نہیں کماسکتی۔

آپ تو اُس لڑکی نے کہا کہ آپ مجھے نوکری دلواد یجئے اس پر اقرار الحسن نے کہا پکی بات ہے اگر ہم سر عام کی ٹیم آپ کیلئے جاب کا انتظام کر دیں ۔لڑکی نے کہا آپ جاب کر دیں ۔۔