وہاڑی (ویب ڈیسک) نابالغ بچوں کی شادی کرنے پر پولیس نے دولہا اور دلہن کے والدین کے خلاف کم عمری کی شادی کا مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کردی۔ لڈن کے نواحی گاﺅں 523/ ای بی میں نذیر احمد نے 12سالہ نابالغ بیٹی جس کا نام زاہدہ تھا کی شادی اسی گاﺅں کے اپنے رشتہ دار کے بیٹے جس کی عمر 11سال بتائی جاتی ہے۔
بڑی دھوم دھام سے گھر میں کروا رہا تھا۔ عین نکاح کے وقت اہل علاقہ نے 15پر کال کر کے پولیس کو بلوا لیا۔