پانامہ فیصلہ، نوازشریف کی نا اہلی پر عمرا خان نے بنی گالہ میں شکرانے کے نفل ادا کیے


پانامہ فیصلہ، نوازشریف کی نا اہلی پر عمرا خان نے بنی گالہ میں شکرانے کے نفل ادا کیے
اُردو آفیشل۔ پاناما کیس میں وزیراعظم کی نااہلی کے بعد تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بنی گالہ میں شکرانے کے نوافل ادا کئے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی نااہلی آنے کے بعد عمران خان نے بنی گالہ میں شکرانے کے نوافل ادا کئے۔