جسم کا مخصوص حصہ واضح دکھائی دے رہا تھا۔۔ عائشہ عمر کی نئی تصویر نے طوفان کھڑا کر دیا


لاہور (اردو آفیشل) معروف پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر اس حد تک جائیں گی کسی نے سوچا نہ تھا۔ ایک ویڈیو میں معروف اداکارہ نے انتہائی بے ہودہ لباسزیب تن کیے ہو ئے ہے۔اس میں کہتی ہیں کہ میں عائشہ عمر ہوں اور میرا لباس انتہائی شائستہ ہے جبکہ عائشہ عمر نے ایسا لباس پہن رکھا ہے جس میں ان کے جسم کا ایک ایک حصہ نظر آ رہا ہے

۔ عوامی حلقوں میں اس ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا پر لوگوں کی شدید تنقید سامنے آئی ہے۔‎