زیادہ موبائل فون استعمال کرنے والے بچے کس بیماری میں مبتلا ہو جاتے ہیں ؟


جدید ٹیکنالوجی کے آنے سے نہ صرف انسان کی زندگی میں سہولیات پیدا ہوئے بلکہ ایسی بہت ساری بیماریاں کی جو پہلے جان لیوا ہوتی تھی اب جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اس کا علاج دریافت کر لیا گیا ہے اس کی وجہ سے ہماری زندگی میں جتنی سہولیات آئی ہے اس کے ساتھ ساتھ ہماری زندگی پر اس کا اثر بھی بہت زیادہ ہو رہا ہے موبائل کو لے لیجئے کہ جس کی وجہ سے ایک مکمل کمپیوٹر ایک موبائل کے اندر سے مٹ کر آگیا ہے دنیا جہاں سے آپ کا رابطہ ہوتا ہے اور تمام معلومات آپ ایک موبائل سے ایک کلک پر حاصل کر سکتے ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ اس نے جو انسان کی زندگی کو متاثر کیا ہے اور جس طرح انسان کی خاندانی نظام کو ڈسٹرب کیا ہے

اور جس طرح اس کے اثرات بچوں پر ہوتے ہیں اور ان کی دماغی نشوونما پر ہوتے ہیں وہ انتہائی خطرناک ہے جس کی وجہ سے برطانیہ کے ماہرین اس بات کا مطالبہ کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں کہ وہ کوئی ایسا قانون لاگو کرے کہ جس سے بچوں کو موبائل فون سے دور رکھا جانے میں آسانی ہو اور اس کی مدد سے بچوں کی ذہنی نشونما اور گھریلو ماحول میں موجود تناؤ کو ختم کرنے میں مدد حاصل کی جائے موبائل فون کے کثرت استعمال کی وجہ سے بچوں کی صحت پر کیا اثر واقع ہوتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ان کی ذہنی نشونما دماغی صحت پر کیا اثرات واقع ہوتے ہیں اس کی تفصیل جاننے کے لئے ویڈیو