![](http://urduofficial.com/wp-content/uploads/2019/03/mehwish-hayat-750x369-660x330.jpg)
گزشتہ دنوں 23 مارچ کے موقع پر پاکستان کی اداکارہ مہوش حیات کو تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا جس کے بعد اپنی ساتھی اداکاروں کے ساتھ ان کی لفظی جھڑپیں جاری ہیں جبکہ اس کے ساتھ ساتھ وہ سوشل میڈیا صارفین پر بھی برس پڑیں تفصیلات کے مطابق مہوش حیات جو کہ پاکستان کے ایک نامور اور مشہور اداکارہ ہے اور زیادہ تر ان کی شہرت بولڈ کرداروں کی وجہ سے ہے اور ان کو ایک آئٹم گرل بھی کہا جاتا ہے ان کو ان کی کارکردگی کی وجہ سے ستارہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا
جس کے بعد نہ صرف ان کے اپنے ہی ساتھیوں کی طرف سے ان کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا بلکہ اس کے ساتھ ساتھ پورے ملک میں ان پر ایک یلغار کی گئیں اور ان کو آوارہ اور اس طرح کی دوسری القابات سے نوازا جس کے بعد سوشل میڈیا پر کاروائی کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں سے مجھے اس طرح کی تنقید کا بالکل بھی امید نہیں تھی لیکن جو کچھ میرے ساتھ ہوا وہ بہت ہی پریشان کون ہے اور جس طرح مجھے گالیاں دیں گی اور جس طرح میرے کردار پر کیچڑ اچھالا گیا
وہ تہ تکلیف دہ ہے ہوش حیات کا کہنا ہے کہ مجھے تمغہ امتیاز ملنے پر بحث کی جارہی ہے کہ آیا میں اس اعزاز کی اہل ہوں یا نہیں، ہر کوئی اپنی رائے دینے کا حق رکھتا ہے اور میں اس بات کا احترام بھی کرتی ہوں لیکن مجھے طوائف ، جسم فروش، بازاری عورت اور بہت کچھ کہا گیا اور یہ باتین تسلسل کے ساتھ کی گئیں لیکن ان کی مجھے کوئی پرواہ نہیں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ اعزاز ملنے کے معاملے پر گزشتہ دو ہفتے سے جو کچھ ہو رہا ہے اس نے میری آنکھیں کھول دی ہیں تاہم میں اپنے ناقدین اور حامیوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے مجھے مضبوط بنایا
but it doesn’t mean that we have forsaken our morals. What gives anybody the right to drag my name into the gutter. You don’t know me! Thank you to all the supporters & also to all the haters, it has only made me stronger.Last couple weeks have been quite an eye-opener for me.3/3
— MehwishHayat (@MehwishHayat) March 26, 2019
I never wanted to make this a gender thing but it is unfortunate that others seem to be. To suggest that I slept my way to this award is an abhorrent slur on all the hard working women in our country. We may be part of an industry that is seen to be glamorous – but it ..2/3
— MehwishHayat (@MehwishHayat) March 26, 2019
Debate all you like whether you think I deserve the award. Every1 is entitled to their opinions. I respect that. However, I draw the line when my character is questioned. I’ve been called a tawaif, a slut, a whore & much more so often that it has stopped affecting me. Cont..1/3
— MehwishHayat (@MehwishHayat) March 26, 2019