ایک اور آئل ٹینکر الٹ گیا، آگ بھڑک اُٹھی ، امدادی ٹیمیں روانہ


اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نواب شاہ کے قریب قومی شاہراہ پر آئل ٹینکر الٹ گیا جس کے بعد آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی ۔قاضی احمد کے قریب قومی شاہراہ پر تیز رفتاری کے باعث آئل ٹینکر الٹ گیا۔ ٹینکر الٹنے کے باعث اس میں آگ بھڑک اُٹھی اور آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے ٹینکر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔فائربریگیڈکے عملے کو اطلاع دینے کے باوجود عملہ جائے وقوعہ پر نہیں پہنچا۔
پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر آنے جانے والی سڑکوں کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کردیا۔بعد میں فائر بریگیڈ کے عملے نے آگ پر قابو پالیا ۔حادثے میں ڈرائیور اور ہیلپر محفوظ رہے ۔اس سے قبل احمد پور شرقیہ میں آئل ٹینکر حادثے کے بعد دھماکے سے آگ لگ گئی تھی جس میں ہلاکتوں کی تعداد میں وقت گرزنے کے ساتھ ساتھ اضافہ ہوتا جارہا ہے اور ابھی تک 192 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ اسپتالوں میں زیر علاج زخمیوں تفصیلات کے مطابق نواب شاہ کے قریب قومی شاہراہ پر آئل ٹینکر الٹ گیا جس کے بعد آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی ۔قاضی احمد کے قریب قومی شاہراہ پر تیز رفتاری کے باعث آئل ٹینکر الٹ گیا۔ ٹینکر الٹنے کے باعث اس میں آگ بھڑک اُٹھی اور آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے ٹینکر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔فائربریگیڈکے عملے کو اطلاع دینے کے باوجود عملہ جائے وقوعہ پر نہیں پہنچا۔ پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر آنے جانے والی سڑکوں کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کردیا۔بعد میں فائر بریگیڈ کے عملے نے آگ پر قابو پالیا ۔حادثے میں ڈرائیور اور ہیلپر محفوظ رہے ۔اس سے قبل احمد پور شرقیہ میں آئل ٹینکر حادثے کے بعد دھماکے سے آگ لگ گئی تھی جس میں ہلاکتوں کی تعداد میں وقت گرزنے کے ساتھ ساتھ اضافہ ہوتا جارہا ہے اور ابھی تک 192 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ اسپتالوں میں زیر علاج زخمیوں کی حالت بھی تسلی بخش نہیں ہےکی حالت بھی تسلی بخش نہیں ہے