سرگودھا(نیوز ڈیسک) جمشید دستی کا کہنا ہے کہ6دن سے کھانا نہیں کھایا ، جیل کا عملہ سونے بھی نہیں دیتا ،گھسیٹ گھسیٹ کا تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ رکن قومی اسمبلی جمشید دستی جیل میں ہونے والا تشدد بیان کرتے ہوئے رو پڑے۔اس سے قبل سرگودھا میں محکمہ داخلہ حکومت پنجاب نے قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی کے 2مقدمے سرگودھا منتقل کردئیے ۔قومی اسمبلی کے رکن کو انتہائی سخت سکیورٹی میں دہشت گردی کی عدالت میں پیش کردیا گیا ۔ا نسداد دہشت گردی کے جج کے رخست کے باعث جمشید دستی کو سیشن عدالت میں پیش کیا گیا ۔پیشی کے بعد پولیس وین میں بیٹھے رکن قومی اسمبلی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے ساتھ نارواں سلوک کیا جارہا ہے۔ 6روز سے بھوکا ہوں مجھے انتقامی کاروائی کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ مجھے جس سیل میں رکھا گیا ہے وہاں بچھو ہے اور میری بری حالت ہے ۔ میری بہن تفصیلات کے مطابق جمشید دستی کا کہنا ہے کہ6دن سے کھانا نہیں کھایا ، جیل کا عملہ سونے بھی نہیں دیتا ،گھسیٹ گھسیٹ کا تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ رکن قومی اسمبلی جمشید دستی جیل میں ہونے والا تشدد بیان کرتے ہوئے رو پڑے۔اس سے قبل سرگودھا میں محکمہ داخلہ حکومت پنجاب نے قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی کے 2مقدمے سرگودھا منتقل کردئیے ۔قومی اسمبلی کے رکن کو انتہائی سخت سکیورٹی میں دہشت گردی کی عدالت میں پیش کردیا گیا ۔ا نسداد دہشت گردی کے جج کے رخست کے باعث جمشید دستی کو سیشن عدالت میں پیش کیا گیا ۔پیشی کے بعد پولیس وین میں بیٹھے رکن قومی اسمبلی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے ساتھ نارواں سلوک کیا جارہا ہے۔ 6روز سے بھوکا ہوں مجھے انتقامی کاروائی کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ مجھے جس سیل میں رکھا گیا ہے وہاں بچھو ہے اور میری بری حالت ہے ۔ میری بہن کینسر کی مریضہ ہے خدا کیلئے مجھ پر رحم کروں ۔ جمشید دستی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئےکینسر کی مریضہ ہے خدا کیلئے مجھ پر رحم کروں ۔ جمشید دستی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے