ملک ریاض کی بیوی دولت کی دیوی


پاکستان کی تاریخ میں ملک ریاض شاید وہ پہلی شخصیت ہو جس نے نہ صرف میڈیا کو لگام ڈالے رکھا بلکہ اس کے ساتھ ساتھ سیاستدان سماجی شخصیات حتیٰ کے فوجی افسران بھی اس کے قابو میں ہے اس شخص نے پاکستان کے اندر پراپرٹی میں ایک ایسا نام کمایا جو کسی کے حصے میں نہ آ سکا یہ شخص پیدائشی اہمیت نہیں تھا بلکہ اس نے انتہائی محنت کرکے یہ مقام حاصل کیا اور یہاں تک پہنچنے میں بہت ساری کہانیاں بھی بیان کی جاتی ہے کہا جاتا ہے کہ ملک ریاض ابتدا ایک کلرک سے کی معمولی تنخواہ پانے والا یہ ملک ریاض انتہائی چالاک اور ہوشیار تھا اس نے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ تعلقات بہتر بنائیں جس کی وجہ سے اس کو فوج کے اندر مختلف طرح کے ٹھیکے ملنے شروع ہوئے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ شخص زور پکڑتا گیا ایک دن آیا کہ جب اس نے پاکستان نیوی کے ساتھ ایک کام شروع کیا اور راولپنڈی کے اندر بحریہ ٹاون کی بنیاد رکھی بعدازاں بحریہ ٹاؤن سے نہیں بھی نکل گئی

لیکن اس کا نام موجود رہا اور یہ اس کی بہت بڑی کامیابی تھی اس کے بعد اس نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا اور جتنا کماتا گیا اسی لحاظ سے وہ خرچ بھی کرتا گیا شخص نے نیک نامی پانے کے لئے مختلف فلاحی کام شروع کر دیے اور بحریہ دسترخوان پورے ملک کے اندر مشہور ہو گیا اس کے ساتھ مناسب تنخواہوں اور دیکھ بھال کی وجہ سے عام عوام کے اندر بھی یہ مشہور ہوگیا اس نے نہ صرف سیاستدانوں کے ساتھ تعلقات بہتر رکھیں بلکہ ان کی پارٹیوں کو بھی فنڈنگ کرتا رہا اور اس کے بدلے میں ان سے اپنے فوائد حاصل کرتا رہا پاکستان کی تاریخ میں شاید چوہدری حسن نثار ایک واحد شخصیت ہیں کہ جس نے ملک ریاض کے ساتھ دوستی نہیں رکھی اس کے علاوہ جو بھی سیاستدان ہے آپ تاریخ اٹھا کے دیکھ لیں وہ ملک ریاض کے ساتھ کھڑا رہا ملک ریاض وقت عدالت میں پیشیاں بھگت رہا ہے اور اس پر الزام ہے کہ اس نے منی لانڈرنگ کی ہے اور اس کے ساتھ کراچی کی زمین کے ساتھ ساتھ پاکستان بھر میں سرکاری زمینوں پر قبضہ کر کے ناجائز دولت بنائی ہے اور اس کا اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گاملک ریاض کی کامیابی کے بارے میں کہتے ہیں کہ جہاں میری محنت شامل ہے وہاں میری ایک بیوی کی مدد بھی شامل ہے کہ جس کی وجہ سے آج میں اس مقام پر موجود ہوں وہ خاتون کون ہے اور اس کا تعلق کس خاندان سے ہے اس کے بارے میں جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں