جسٹس کھوسہ کون ہیں ؟


چیف جسٹس ثاقب نثار ریٹائرڈ ہو چکے ہیں اب ان کی جگہ جسٹس آصف سعید نے لی ہے ان کا تعلق ڈیرہ غازی خان سے ہے ان کی پیدائش ڈیرہ غازیخان میں انیس سو چھپن کے سال میں ہوئی ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد پنجاب یونیورسٹی سے انہوں نے اپنی گریجویشن مکمل کی اور یہیں سے انہوں نے ماسٹر بھی مکمل کی انہوں نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے ایل ایل ایم کی ڈگری حاصل کی سپریم کورٹ میں ان کی تعیناتی 2010 کے سال عمل میں لائی گئی یہ سپریم کورٹ کے اس وقت سینیئر ترین جج ہیں موجودہ چیف جسٹس ثاقب نثار کے ریٹائرمنٹ سے کچھ دن پہلے پاکستان کے صدر عارف علوی صاحب نے ان سے ان کے عہدے کا حلف لیا اس سے پہلے انہوں نے لاہور ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ آف پاکستان میں وکیل کی حیثیت سے بھی کام کیا ہے ان کا نام سامنے تب آیا جب پاکستان کے بد ترین حکمران اور ڈکٹیٹر فوجی امر مشرف نے ملک کے اندر ایمرجنسی لگائی انہوں نے تمام جوجو کو اس بات پر مجبور کیا

کہ وہ پی سی او کے تحت حلف اٹھائے اس میں مختلف ججوں نے انکار کیا ان میں سے ایک جج جسٹس آصف سعید کھوسہ بھی تھے ان کے فیصلے تب مشہور ہوئے کہ جب پیپلزپارٹی کے وزیراعظم کو عہدے سے فارغ کیا گیا اس کے ساتھ میاں نواز شریف کے اس کے اندر بھی انہوں نے اپنی ریمارکس کی وجہ سے خوب شہرت حاصل کی حال ہی میں ان سے ان کے عہدے کا حلف لیا گیا ہے آج کے دن چیف جسٹس ثاقب نثار ریٹائرڈ ہوجائیں گے جبکہ ان کے بعد منصب جسٹس آصف سعید کھوسہ لے لیں گے اور یہ بھی سال کے آخر میں ریٹائرڈ ہو جائیں گے