بندش قوم کی بنیادیں ہلا دے گا


گزشتہ دنوں پیمرا نے ایک حکم جاری کیا تھا کہ جس میں ایسے ڈرامے کے جو پاکستان کے کلچر کے خلاف ہوں اور اس کے اندر ایسی چیزیں دکھائی جائے گی جس میں معاشرے کے اندر ایک طرف سے بیزاری اور دماغی الجھن پیدا ہو تو اسے ڈراموں کے او پر پابندی لگائی جائے گی اور پیمرا نے حکم دیا تھا کہ ایسے تمام ڈرامے بند کر دیا جائے اور انہوں نے کسی خاص ڈرامے کی نشاندہی نہیں کی تھی بلکہ یہ عمومی حکم تھا
اب حال ہی میں اے آر وائی چینل پر جو کہ پی ٹی آئی کا ایک خیبر چینل ہے ان کی طرف سے ایک ڈرامہ بندش کے نام سے جاری کر کیا گیا ہے جس میں جادو جنات اور شیطان سے مدد مانگنا شامل ہے اس ڈرامے میں دراصل یہ تاثر دینے کی کوشش کی جارہی ہے کہ آپ کی جتنی بھی کام بند ہوئے ہیں آپ کا جو کام نہیں ہو رہا آپ کے لئے جو مثال کھڑے ہو رہے ہیں یہاں پر جادو ہوا ہوا ہے اور اس میں انسان کو یہ بتایا گیا ہے کہ اگر آپ کو کوئی کام نہ ہو رہا تو آپ شیطان سے مدد مانگ سکتے ہیں

اور شیطان کے ذریعے بھی اپنی کام کروا سکتے ہیں جو کہ دین اسلام کے بالکل خلاف ایک نظریہ پیش کیا جاتا ہے کیونکہ اللہ تعالی نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے جادو برحق ہے اس سے انکار نہیں ہے لیکن جادو ایک خاص حد تک ہوتا ہے ہر معاملے کے اندر جادو اثر انداز بھی نہیں ہوتا اور نہ ہی جنات انسان پر اتنی حد تک اثر انداز ہو سکتے ہیں اور شیطان تو کسی بھی حال میں انسان کی مدد نہیں کرسکتا سوائے اس کے کہ وہ انسان کو گناہ میں مبتلا کردے اور نیکیوں سے ہٹا دیں تو یہ تمام ایک طرح سے ایک کا پاکستان کی عوام کے اوپر اور جوانوں کا زین خراب کرنے کے لیے اور خواتین کا ذہن تباہ کرنے کے لیے گھریلو نظام خراب کرنے کے واسطے ایک ایسا سسٹم چلایا جارہا ہے کہ لوگوں کا جو اسلام کے ساتھ ایک تعلق ہے وہ ختم ہو جائے اور ان کے لوگ ہماری طرف متوجہ ہو جائے اور ہم جو کہیں وہ کریں