عمران خان بہترین لیڈر امریکہ کا اعتراف


امریکہ کے سابقا سفیرکمیرون مینٹر میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت دنیا کے اندر دو ہی عظیم لیڈر ہے ایک عمران خان اور دوسرا امریکہ کے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ ہمیں ہمیشہ بہتر تعلقات کے خواہاں رہے ہیں اور پاکستان کا کردار افغانستان امن میں کسی سے مخفی نہیں پاکستان نے ہمیشہ دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑی اور بہت زیادہ قربانی دی اور یہ جنگ پاکستان کے گھر میں بھی پہنچ گئی لیکن پاکستان کبھی سے پیچھے نہیں ہٹ اور ہمیشہ جنگ میں آگے آگے رہا دنیا کو پاکستان کی اس قربانی کا احترام کرنا چاہیے اور پاکستان کی مدد کرنی چاہیے


ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے اندر ایک لیڈر ہے جو عمران خان ہے اور ایسے امریکہ کا صدر ڈونلڈٹرمپ واحد لیڈر ہے اور یہ دونوں اسی لیڈر ہے جو دنیا کی قسمت بدلنے کے لیے پوری طرح سے تیار ہے اور ان کے اندر پوری استعداد موجود ہے ان کا کہنا تھا کہ افسوس کی بات یہ ہے کہ امریکہ کے اسمبلی میں موجود بہت کم لوگ ایسے ہیں کہ جو پاکستان کے بارے میں سوچتے ہیں بعد پاکستان کے لیے پاکستان اور عمران خان کی نہیں بلکہ یہاں کے عوام کی ہے کہ ان کو بہترین زندگی اور امن والی زندگی چاہیے جس کے لئے ہم بھرپور طریقے سے کوششیں کر رہے ہیں اور ہمیں امید ہے کہ پاکستان کے موجودہ حالات بدل جائیں گے اور پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہو جائے گا