پی ٹی آی کے وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے گزشتہ دنوں پریس کانفرنس کی اور پاکستان پوسٹ آفس کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ہل ہوئے ہر ایئرپورٹ پر اپنا نمائندہ بھیجا ہے تا کہ لوگوں نے جو اپنا سامان بھیجا ہوتا ہے وہ بروقت کلیئر ہو کر ان تک پہنچے اور ان کو زیادہ دیر تک انتظار نہ کرنا پڑے ہیں انہوں نے کہا کہ ہم بین الاقوامی طور پر بھی پاکستانی بزنس کے ملک کو فائدہ پہنچانے کے لیے کام کر رہے ہیں اور کوشش کر رہے ہیں کہ آپکا پارسل پاکستان پوسٹ آفس کے واسطے سے اپنے مقام پر پہنچے اس کے ساتھ انہوں نے کہا کہ پہلے یہ اندازہ نہیں ہوتا تھا کہ میرا بھیجا ہوا پارسل کس ٹائم پہنچے گا اور کہا اس وقت موجود ہے اور کتنے اس کے پہنچنے لگیں گے اب ہم نے ہر پارسل کے ساتھ ٹریکر لگا دیا ہے
اس کے ساتھ ہماری کوشش ہے کہ ہم بہترین معیار برقرار رکھیں اور سب سے کم قیمت لگائیں تاکہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ بچت ہو اور ان کی چیز بروقت پہنچ سکے ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی کمیونٹی جو کہ یہاں سے دوسرے ممالک کو چیزیں بیچتے ہیں ان کے لئے ہم جدید سہولتوں سے آراستہ ایک بہت جلد نیا سسٹم لے کر آرہے ہیں جس کے ذریعے وہ اپنی چیزوں کو تیز رفتاری کے ساتھ اور بہترین قیمت میں پہنچا سکیں گے اور ان کو یہ سہولت بھی دی جائے گی کہ وہ اپنی چیزوں کی گارنٹی کر سکیں گے