کیا خوفناک کھیل شروع ہو گیا ؟


حال ہی میں دنیا کی سب سے مشہور رسالہ جس کو دی اکنامک کے نام سے جانا جاتا ہے انہوں نے 2019 کے بارے میں اپنی پیشن گوئی کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں کیا کچھ ہو گا اور کس چیز کا زیادہ رجحان ہو گا اس کے لیے ایک تصویر شائع کی اور اس تصویر میں بہت ساری اور بھی تصاویر موجود تھی جس میں ایک بچے کی تصویر تھی جو کہ ایک بچے کو لے کر جا رہا ہوتا ہے اور اس سے بچے کے جو کور ہوتا ہے اس کے اوپر ایکٹیگ لگا ہوتا ہے یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ مستقبل میں انسانوں کو کنٹرول کرنے کے لیے باقاعدہ بارکوڈ لگایا جائے گا جو کہ انسان کے تمام معاملات کو اور اس کے آنے جانے کو جہاں جاتا ہے جہاں نہیں جاتا کتنی جگہ پر اس نے وزٹ کیا اس کی پسند کیا ہے نہ پسند کیا ہے اس نے کیا خریدا کونسی چیز اس نے بیچی ہے تمام معلومات جان سکیں گے حالانکہ یہ معلومات پہلے ہی فیس بک اور گوگل کے پاس موجود ہے اور آپ کہیں بھی جائے چاہے آپکا موبائل ان ہے چاہے آپ ہے چاہے اپنے ٹریکر لگایا ہے

یا بند کیا ہے ہر دو کے اندر آپ کا پورا ڈیٹا یو ٹیوب اور فیس بک کو مل رہا ہوتا ہے اس کے ساتھ انھوں نے بریگزٹ کے بارے میں بھی اک تصویر لگائی ہے جو کہ کتے کی ہے نہ اس کے اوپر برطانیہ کا نقشہ بنا ہوا ہے اور اس کتے کو پریشان حالت میں دکھایا جا رہا ہے یہ اشارہ ہے اس طرف کے جب بھی یورپ سے برطانیہ علیحدہ ہو گا تو برطانیہ کے خراب حالات شروع ہو جائیں گے اور اس کا اثر سب سے زیادہ برطانیہ ہی پر پڑے گاویسے ہی مشہور کارٹون جس میں لڑکا جب بھی جھوٹ بولتا ہے تو اس کی ناک لمبی ہونی شروع ہو جاتی ہے اس کی تصویر بھی دیکھی ہوئی ہے کہ 2019 سے پروپیگنڈا اور جھوٹ کا ایسا سیلاب دیکھنے کو ملے گا جو پہلے کبھی نہیں دیکھنے کو ملا ہر طرف جھوٹ کا ہیں کاروبار ہو رہا ہو گ ایسی تصویر انڈیا کے بارے میں ہے جو کہ یہ بتانے جا رہا ہے کہ یہ کے اندر فسادات شروع ہونے جا رہے ہیں اور خالصتان بن کر رہے گا