پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اس وقت ترکی کے دورے پر ہے جہاں پر پاکستان اور ترکی کے باب میں مفادات پر کافی سارے معاہدے ہوئے ہیں اور ساتھ میں کیا ہے کہ وہ پاکستان کومیزائل ٹیکنالوجی بھی دینگے اور اس کے ساتھ ساتھ ان کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان میں چلنے والے ترک سکول سسٹم کو ترکی کے زیرانتظام دینے اور ان کے مخالف گروہ کو ختم کرنے میں مدد کرنے پر پاکستان کے بہت شکرگزار ہیں ان کا کہنا تھا کہ ترکی کی خواہش ہے کہ وہ پاکستان کے اندر سرمایہ کاری کریں ان کا کہنا تھا
کہ پاکستان کا کردار بنیادی اہمیت رکھتا ہے اگر امریکہ چاہتا ہے کہ افغانستان میں امن آجائے پروگرام اور مشترکہ پریس کانفرنس شروع کرنے سے پہلے پاکستان کا ایک قومی ترانہ گایا گیا اور ایک قومی نغمہ گایا گیا جس کے بعد کپتان نے اس کو بہت پسند کیا اور کھڑے ہو کر تالیاں بجائیں جہاں پر موجود دوسرے لوگوں نے بھی کپتان کی دیکھا دیکھی تالی بجانا شروع کردیں