عثمان بزدار کا دبنگ دورہ


پنجاب کے وزیراعلیٰ وزیراعلی عثمان بزدار نے گزشتہ روز چولستان کا دورہ کیا ان سے جب ایک صحافی نے سوال کیا کہ آپ کے دورے کا مقصد کیا ہے تو انھوں نے کہا کہ میں نے سوچا کہ میں چولستان کے لوگوں کے مسائل کو چل سکوں یہاں پر پینے کا پانی دستیاب نہیں ہے اور نہ ہی صاف پانی ملتا ہے لوگ دور دراز سے پانی لانے کے لئے جاتے ہیں جبکہ یہاں پر بنیادی ضروریات زندگی بھی میسر نہیں ہے ہماری کوشش ہے کہ ان دیہاتوں کو بجلی دے ان دیہاتوں کو پانی مہیا کرے اور ان دیہاتوں میں میڈیکل یونٹ لگائیں تاکہ یہاں کے لوگوں کی بچوں کی جانیں صرف اس وجہ سے رہ جا سکے گی یہاں ان کو طبی سہولیات میسر نہیں ان کا کہنا تھا کہ ہم بہت جلد یہاں پر دوسرے اداروں کو بھی مدعو کریں گے


کہ وہ یہاں آئے اور پنجاب کے اس علاقے کو وزٹ کرو یہاں کے لوگوں کے مسائل حل کریں یہاں کے لوگوں کے مسائل حل کرنا ہماری اولین ترجیحات میں سے ہے ان کا کہنا تھا کہ جو چیز آپ کو کاغذوں میں دیکھنے کو ملتی ہے وہ الگ ہوتی ہے لیکن جب آپ کسی علاقے میں جاکر وہاں کے مسائل حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور ان کے مسائل جاننے کی کوشش کرتے ہیں تو آپ کو بالکل الگ منظر نظر آتا ہے اس لیے ہم نے کوشش کی کہ ہم خود یہاں پر جائیے اور دیکھنے کے مسائل

https://www.youtube.com/watch?v=vIe-RxazInA