مولانا طارق جمیل کے حوالے سے اہم خبر


مولانا طارق جمیل صاحب کے بارے میں یہ افواہ صبح سے گردش کر رہی ہے کہ انہیں دل کا دورہ پڑا ہے اور ان کی طبیعت انتہائی ناساز ہے لیکن اس حقیقت میںخبر کے پیچھے حقائق کیا ہیں مولانا طارق جمیل کے قریبی ساتھی عبدالودود نے ایک بیان جاری کیا ہےجس میں ان کا کہنا ہے کہ مصدقہ اطلاع:میری ابھی ابھی مولانا کے سیکریٹری سے بات ہوئی ہے انہوں نے بتایا ہے کہ مولانا کو دل کے قریب تکلیف ہوئی ہے مگر ہارٹ اٹیک والی افواہ درست نہیں اور اس وقت وہ ڈاکٹرز ہسپتال لاہور میں داخل ہیں دو بجے مولانا کا اینجیو گرافی اور اینجیو پلاسٹی ہونا ہے

آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے اللہ سے اس عظیم سائے کا دوام مانگیے اور گڑگڑا کر مانگیے…!دعاگو:محمد عبدالودودجامعتہ الرشید کراچی اس کے بعد شک کی کوئی گنجائش نہیں رہ جاتی باقی آپ ویڈیو میں بھی ملاحظہ کر سکتے ہیں دوستوآپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو اپنے دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں !

https://www.facebook.com/messagetv/videos/310859832881599/