پاکستان تحریک انصاف کے نمائندے اور وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم بہت جلد ایک نئے انداز سے اور پاکستان سسٹم کو بہتر بنانے کے لئے بہتر انداز میں کام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ہم نے حال ہی میں ایک موبائل ایپ لانچ کی ہے جس کے ذریعے آپ اپنے پارسل کو دیکھ سکتے ہیں کہ کہاں پہنچا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اگر آپ کی کوئی بھی شکایت ہو تو آپ اس ایپ کے ذریعے درج کروا سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ میں اور میری ٹیم تمام شکایت کو دیکھتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ جتنی جلدی ممکن ہو سکے یہ شکایت ختم کرنے کی کوشش کی جاتی ہے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا محکمہ برائے ترسیلات صرف خطوط اور دیگر اشیاء کو اپنی جگہ پہنچانے کا کام نہیں کرتا بلکہ اس کے ساتھ ساتھ یہ فائنینس کا بھی کام کرتا ہے
انہوں نے کہا کہ حال ہی میں ہم نے پاکستان کے ایک بینک کے ساتھ معاہدہ کیا ہے جو چھوٹے قرضے دیتا ہے اس کے تحت کوئی بھی شخص اپنے آشیاں کو محفوظ کرنے اور اسکی انشورنس کروا سکے گا جبکہ اس کے ساتھ ساتھ اپنے آپ کا بھی اور اپنے گھروالوں کا جو چپ کروا سکتا ہے انہوں نے کہا کہ ہم کوشش کر رہے ہیں کہ کم ریٹ میں لوگوں کو بہترین سہولیات دے اور اس وقت مارکیٹ میں موجود پرائیویٹ کمپنی سکو جنہوں نے بہت زیادہ مارجن لے لیا ہے اور ان کی مارکیٹ میں شیر وہ زیادہ ہے ان کو کم سے کم کریں تاکہ عوام کو کم کم خرچے میں بہترین سہولت میسر ہو سکے ان کا کہنا تھا ہم جدت کی طرف جا رہے ہیں اور یہ پہلا قدم ہے کہ ہم نے ایک موبائل ایپ لانچ کی ہے جس کے ذریعے آپ اپنے پارسل کو ٹریس بھی کر سکتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ کوئی شکایت ہو تو وہ بیان درج کرا سکتے ہیں