گمنام ہیروز کی تاریخی کاروائی


سندھ پولیس کی بڑی کاروائی علی رضا عابدی کے قاتلوں کو پولیس نے 24 گھنٹے کے اندر پکڑ لیا گرفتار کیے جانے والے کے نام عباس ہے جس کو چھوٹوں کے نام سے جانا جاتا تھا یہ شخص کو پولیس نے ائیرپورٹ سے گرفتار کیا ہے جہاں سے وہ دبئی جانے کی کوشش کر رہا تھا یاد رہے گزشتہ دنوں قومی اسمبلی کی ممبر علی رضا عابدی کو ان کے گھر کے باہر ڈیفنس میں گولیاں مار کر قتل کیا گیا تھا ان کے قتل کی فوٹیج بھی سامنے آئی تھی لیکن وہ انتہائی ناقص تھی جس کی وجہ سے نمبر پلیٹ اور قاتلوں کے چہرے بھی صاف نظر نہیں آ رہے تھے

لیکن پولیس نے اپنے مہارت کے بل بوتے پر مختلف جگہوں پر لگے ہوئے کیمروں اور پہلے ہی سے زیر نظر لوگوں کی تفتیش کرتے ہوئے اس نتیجے پر پہنچے کہ قتل کرنے والے کون ہیں اس لئے پولیس نے مختلف جگہوں سے فوٹیج لینے کے بعد اور ملزموں اور مجرموں کا ریکارڈ جانچنے کے بعد اس نتیجے پر پہنچے کہ علی رضا عابدی کو قتل کرنے والے کون لوگ ہیں دو لوگ تھے جن میں سے ایک چھوٹوں کے نام سے جانا جاتا ہے جس کا اصل نام عباس ہے جس کا تعلق ایم پی ایم لندن سے ہے اور یہ اپنے علاقے میں وصولی کیا کرتا تھا اور کافی ساری مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا گزشتہ دن اس نے اپنے دوست کے ساتھ مل کر علی رضا عابدی کو قتل کیا جس کے بعد یہ پاکستان سے باہر جانے کی کوشش کر رہا تھا کہ پولیس نے اس کو موقع پر گرفتار کر لیا