عمران خان نے اسلام آباد میں ایک اور شیلٹر ہاؤس کہتے جا کر دیا ہے جس میں لوگوں کی رہائش اور ان کے کھانے پینے کا بندوبست کیا جائے گا اور ان کو رات گزارنے کے لئے بہترین جگہ مہیا کی جائے گی یاد رہے اس سے پہلے عمران خان نے لاہور میں اور پشاور میں ان مراکز کا افتتاح کیا جس سے لوگوں میں کافی خوشی بھی ہے خاص کر ان لوگوں کے لئے جو دوسرے شہروں سے کام کرنے آتے ہیں لیکن ان کے پاس اتنا سرمایہ نہیں ہوتا کہ وہ کہیں رات کسی چھت کے نیچے گزار سکے تو ایسے لوگ فٹ پاتھ پر یا پھر پلوں کے نیچے سونے کو ترجیح دیتے ہیں ان لوگوں کے مسائل کو حل کرنے اور ان کو ایک شلٹر مہیا کرنے کے لئے عمران خان کی حکومت نے یہ اقدام کیا ہے
کہ ایسے لوگوں کو رات گزارنے کے لئے اور کو کھانا کھلانے کے لیے حکومت کی سطح پر کام ہونا چاہیے جس پر سب سے پہلا کام اسلام آباد میں ہوا اور اس کے بعد لاہور میں یہ کام شروع کیا گیا اور پشاور میں بھی اس کام کی ابتداء ہوئی حال ہی میں عمران خان نے اسلام آباد میں ایک دوسرا شلٹر ہوم بنا دیا ہے جس میں رات کو ٹھہرنے کی اجازت ہو گی اور ان کو کھانا بھی کھلایا جائے گا عمران خان نے وہاں پر موجود مینجمنٹ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ اپنے معیار کو ہمیشہ بہتر ہے شروع میں معیار بہتر ہوتا ہے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ دلچسپی ختم ہونے کی وجہ سے معیار گر جاتا ہے جس کی وجہ سے پھر نہیں آتے تو آپ کوشش کریں گے لوگوں کو خوش نصیب کرے اور ان کو یہاں پر لے کر آئے اور ان کو بہترین سہولیات دیتے ہوئے ان کے آرام کا بندوبست کریں