امریکہ بھی سی پیک کے خلاف کھل کر آ گیا


پاک چائنہ کاریڈور کے بارے میں بہت ساری باتیں ہو رہی ہے اور حال ہی میں امریکہ کے مشہور اخبار نیویارک ٹائم نے اس پر ایک مستقل کالم لکھا ہے اور انہوں نے پاکستان کے سر پاک چائنہ کوریڈور کے بارے میں انتہائی عجیب قسم کی باتیں کی ہے اور جس کا کوئی سر پیر نہیں جاتا ہے پاک چائنہ کاریڈور یہ دراصل چین کے اس منصوبے کا حصہ ہے جس میں چائنہ بائ روڈ پوری دنیا میں اپنی صنعتی اور اپنے لئے مارکیٹ تلاش کر رہا ہے اور لوگوں سے رابطہ بہتر بنانے کے لئے ڈیویلپمنٹ کر رہا ہے اس میں پاکستان کا ایک اہم کردار ہے جو کہ چینل کو سمندر تک رسائی دے گا یاد رہے صوبے میں جہاں تک کا انفراسٹرکچر اور بجلی اور توانائی کے دیگر ذرائع بھی اس کا حصہ تھے تو حال ہی میں حکومت کے آنے کے بعد اس میں فوجی تعمیرات اور فوجی وسائل کو بھی اس میں شامل کر دیا گیا ہے گویا گویا کہ اب یہ فوجی کاریڈور بن گیا ہے
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا جب امریکا نے امداد روک لی تو خیال کیا جارہا تھا کہ پاکستان کی فوج امریکہ کو یہ سر کرے گی لیکن کچھ عرصہ بعد پاکستان کا بجے اس کے کہ وہ امریکہ کی بات مان لیتا اس کا جھکاؤ چائنہ کی طرف ہو گیا اور چہرے کے ساتھ انھوں نے مختلف معاہدے کیے جس میں سے ایک معاہدہ یہ بھی تھا کہ پاکستان اور چائنا جہاز سازی کے شعبے میں مزید کام کریں گے اور اب جہاز خاص کر ایف سیونٹین تھنڈر کے کل پرزہ جات اور انجن وغیرہ پاکستانی میں بنیں گے اور اس کے لیے باقاعدہ کمپنی بھی لگائی جائے گی ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں اس وقت چائنا ارب روپے خرچ کر رہا ہے اور اور پاکستان کبھی بھی اب چینی کو نہ نہیں کر سکے گا کیونکہ وہ مکمل طور پر چائنا کے قرضوں میں ڈوب چکا ہےیاد رہے چائنا کی مارکیٹ کوکابوکرنے ہیں اور ان کو سپر پاور بننے سے روکنے کے لیے امریکہ پوری قوت لگا رہا ہے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں اعلان کیا کہ وہ اپنے تمام افواج واپس بلا رہے ہیں تاکہ وہ معاشی اور دفاعی طور پر خود کو دوبارہ مضبوط کر سکے اور جو جنگ میں پیسے لگائے جارہے ہیں

اس کو خرچ ہونے سے بچایا جا سکے امریکہ نے دوبارہ ٹیکنالوجی پر کام کرنے اور ایک جدید قسم کی فورس سے عرض کرنے کا بھی اعلان کیا ہے دراصل یہ فورس نہیں بنے گی بلکہ ٹیکنالوجی پر قابو کرنے اور ٹیکنالوجی پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے یاد رکھیں چائنا اس وقت امریکہ کو ہر شعبے میں زبردست قسم کی ٹکر دے رہا ہے اور چائنا نے اعلان کیا ہے کہ اب وہ ٹیکنالوجی میں بہترین قسم کی تبدیلی لانے کی کوشش کریں گے یاد رہی مستقبل میں اگر کوئی بھی جنگ ہو گی تو اس کا مرکز پاکستان ہوگا کیونکہ اس پاکستان سے سب کے مفادات جڑے ہوئے ہیں پاکستان کو آپ سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہے اور اپنی من مانی کر نی ہے کہ اگر وہ کسی کی بات میں ہاں میں ملاتے ہیں تو پھر اس کے بدلے میں اچھی خاصی فوائد بھی حاصل کریں