زرداری کو تباہ کر دیا ہیروز نے


جی آئی ٹی نے بالآخر زرداری اور اس کے گروپ کے بارے میں رپورٹ پیش کردی جب چیف جسٹس نے یہ رپورٹ دیکھیں تو اس کے رپورٹ کو پروجیکٹر پر لگانے کا حکم دیا پروجیکٹر پر حکم لگانے کے بعد ایک نقشہ سامنے آیا جس میں بہت زیادہ اکاؤنٹس دکھائے گئے تھے اور ان کا تعلق آصف علی زرداری اور ایک دوسرے شخص انور مجید کے ساتھ تھا جے آئی ٹی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ دراصل اومنی گروپ کے نام پر پاکستان بھر میں منی لاڈرنگ ہوا کرتی تھی اور یہ مختلف اکاؤنٹس مختلف بینکس میں کھولے گئے اور مختلف لوگوں کے نام پر کھولے گئے جن میں بہت بڑی رقوم کی منتقلی کی جاتی تھی اور پھر وہاں سے اکاؤنٹ سے پیسے نکالے جاتے تھے کبھی فالودہ والے شخص کے نام پر کبھی کسی مستری کے نام پر اور کبھی ایسے شخص کے نام پر بھی اکاؤنٹ کھولے گئے جو مر چکا ہوتا تھا جے آئی ٹی کے سربراہ نے کہا کہ اس طور پر اور اس طریقے سے کروڑوں روپے کی لین دین ہوئی ہے جب کہ اربوں روپیہ ملک سے باہر بھی بھیجا گیا ہے جو کہ غیر قانونی طور پر جی آئی ٹی کا کہنا ہے کہ اس طور پر زرداری کے گھر پالے جانے والے کتوں کی خوراک میں انہیں رقم سے ادا کی جاتی تھی اور ماہانہ کروڑوں روپیہ نقد کی شکل میں آصف علی زرداری کی بیٹی زرداری کو بھی دی جاتی تھی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ایک بہترین طریقہ پیسے کے منتقل کرنے کا طریقہ تھا کیونکہ اس میں مجرم کو پکڑنا بہت مشکل ہوا کرتا ہے

اس کی وجہ یہ ہے کہ اکاؤنٹ قانونی طور پر کھولا جائے اور اس میں پیسوں کی منتقلی کی جائے اور پھر وہاں سے کسی اور اکاؤنٹ میں چلے جائیں اس کو ٹریس کرنا مشکل ہوتا ہے اور اس کے لئے بینک کو اعتماد میں لینا پڑتا ہے اور یہ دیکھنا پڑتا ہے کہ جو شخص نے اکاؤنٹ کھولا ہے کہ وہ حقیقی شخص موجود ہیں بھی کہ نہیں اور کیا اس کی اتنی استطاعت ہے کہ وہ اتنی رقم اپنے اکاؤنٹ میں جمع کرا سکے اور پھر اس بات کا کیا ثبوت کہ جس شخص نے اکاؤنٹ سے پیسے نکلوا ہے وہ کون تھا کیونکہ اگر جعلی شناختی کارڈ استعمال کر کے اکاؤنٹ میں پیسے ڈالے جا سکتے ہیں تو پھر جعلی شناختی کارڈ استعمال کر کے پیسے نکلوا ئیں آ بھی جا سکتے ہیں لیکن پاکستان کے ماہرین نے اس پر محنت کی اور جی آئی ٹی کے ماہرین نے دن رات کام کرکے سارے ثبوت اکھٹے کرلئے جو اس بات کا پیش خیمہ بن سکتا ہے کہ نواز شریف کی طرح زرداری کو بھی جیل ہو سکتی ہے اسی وجہ سے زرداری اور اس کے پارٹی کے نمائندوں نے ملک بھر میں احتجاج کرنے کی دھمکی دی ہے اور کہا ہے کہ اگر سیاسی نہ کیا جائے تو وہ پورے ملک کو یرغمال بنا سکتے ہیں