مرتے ہوئے مریض پر کیمرہ لگایا


انسان کی زندگی تب شروع ہوجاتی ہے کہ جب وہ اپنی ماں کی پیٹ سے نکل کر دنیا کے پیٹ میں آجاتا ہے اس کی زندگی کا سفر شروع ہو جاتا ہے یہاں سے گرم سرد غم خوشی ہنسی رونا امیری غریبی مشکلات اور آسانیوں کا سفر شروع ہو جاتا ہے اور انسان بڑھتے بڑھتے جوانی کی دہلیز پر پہنچ جاتا ہے اور سمجھتا ہے کہ جوانی ہمیشہ رہنے والی ہے اور اس کو کبھی بڑھاپا نہیں آئے گا لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بال سفید ہونا شروع ہو جاتے ہیں اذا کمزور پڑھنے لگ جاتے ہیں نظر کم ہو جاتی ہے طاقت جسم میں باقی نہیں رہتی اور انسان آہستہ آہستہ سفر کرتے ہوئے موت کی طرف بڑھنے لگ جاتا ہے اور ایک دن ایسا بھی آجاتا ہے کہ وہ مر جاتا ہے ایسے تمام مذاہب جن میں اللہ تعالی کے ماننے کا یا کسی بھی صورت میں کسی خدا کا تصور موجود ہے ان تمام مذاہب میں اس بات کا بھی ذکر موجود ہے کہ انسان ایک دن مر جانا ہے اور اس کی روح نکل جائے گی روح کیا ہے اس کے بارے میں فلسفہ بہت زیادہ کچھ کہتا ہے باقی ادیان بھی بہت کچھ کہتے ہیں اسلام نے اس کے بارے میں بالکل واضح ہدایت دی ہے اور اس کی حقیقت بھی بیان کر دی ہے کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے روح کے بارے میں پوچھا گیا کہ روح کی حقیقت کے بارے میں پوچھا گیا کہ روح کیا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالی نے قرآن میں بتلا دیا کہ وحی اور کچھ نہیں بلکہ اللہ کا ایک حکم ہے اب اس کی تفصیل کیا ہے اس کے بارے میں مسلمان فقہاء نے مفسرین نے بھی بات کی ہے لیکن کسی نے حتمی رائے نہیں دی نظریں جو لوگ اللہ کی ذات کو نہیں مانتے اور یہ سمجھتے ہیں کہ یہ دنیا خود ہی چل رہی ہیں جن کو ہم ملحد کہتے ہیں وہ بھی یہ جاننا چاہتے ہیں

کہ انسان بالآخر کیوں مر جاتا ہے اس کے لیے مختلف تجربات کیے جاتے ہیں لیبارٹری اس میں ایسے لوگوں کو پر تجربات کیے جاتے ہیں کہ جو مرنے کے قریب ہوتے ہیں لیکن انہوں نے ابھی تک اس کا سراغ نہیں لگایا کہ در اصل یہ ہے کہ حال ہی میں کچھ تجربات ہوئے جس میں سے ایک چینل میں بھی تجربہ ہوا جس میں یہ جاننے کی کوشش کی گئی کہ جو انسان مرتا ہے تو کیا ہوتا ہے اور وہ کیا چیز ہے کیا اس کو کہہ کر سکتے ہیں انہوں نے یہ کوشش کی ہم جان سکے کہ بالآخر یہ روح ہے کیا انہوں نے مرنے سے پہلے اس شخص کا پر تجربہ کیا جا رہا تھا وزن کیا عجب شخص مر گیا تو اس کا دوبارہ وزن کیا گیا تو انھیں واضح وزن میں فرق نظر آیا جسے محسوس ہوا کہ حقیقت میں کچھ ہے جس کے نکلنے کی وجہ سے انسان کی جسم میں اور اس کے وزن میں کمی آگئی اور ایسے انٹرنیٹ پر بے تحاشہ آپ کو ویڈیوز نظر آرہی ہوگی جس میں کہا جاتا ہے کہ روح کو نکلتے ہوئے دکھایا گیا ہے اب ان کی حقیقت کے بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا کہ یا تو وہ حقیقی ویڈیوز ہے یا پھر ایسی ویڈیو ہے کہ جن کو خود بنایا گیا ہے اور ان کو ایڈٹ کرکے انٹرنیٹ پر لانچ کیا گیا ہے