قائداعظم محمدعلی جناح میں پاکستان بننے کے بعد بھی کہا تھا کہ میں پاکستان کو مدینہ کی ریاست کی طرز پر قائم کروں گا اور اس میں تمام قوانین اسلامی سوچ اور قوانین کے مطابق ہوں گے لیکن ان کی زیادہ موقع نہ مل سکا اور نہ ہی ان کے دوست لیاقت علی خان کو اتنا موقع مل سکا کہ وہ اس پر عمل پیرا ہوسکے اس کے بعد کسی نے بھی اسلامی ریاست بنانے کی بات نہیں تھی نہیں کی یہاں تک کہ ضیاء الحق کا دور آیا ضیاء الحق نے بظاہر تو اسلام کا نام لیا لیکن درپردہ ایسے اقدامات کئے جو کہ اسلام کے لیے سخت نقصان دے تھے اس کے بعد نواز شریف کا دور آیا اور کبھی بھٹو کا دور آیا اور کبھی بینظیر کا دور آیا یہی لوگ اس کے بعد پی در پی اپنی باری لگاتے رہے لیکن کسی نے بھی یہ بات نہیں کی گئی کہ ملک کے عوام کی فلاح بہبود قسمیں ہیں اور ان کے لیے کیسے نظام لانا چاہیے ا سکے بعد انھوں نے حکومت قائم کی حکومت کام کرنے کے بعد انہوں نے پہلے یہ بات کی کہ وہ پاکستان کو مدینہ کی ریاست کے طرز پر بنائیں گے لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ کیسی مدینہ کی ریاست ہوگی کہ جس میں مدارس اور مساجد کو گرایا جائے گا
اور جس میں دن کا نام لینے والوں کو قید و بند کی تکلیف برداشت کرنی پڑے گی اور جس کے اندر ختم نبوت کے معاملے پر بولنے والے کو سخت سزا دی جائے گی اس کی مثال آپ خود ہی دیکھ لیں یاد رہے کہ عمران خان کے اخلاص کے بارے میں کسی قسم کا شک نہیں لیکن ان کے اردگرد ایسے لوگ موجود ہے کہ جو نہیں چاہتے کہ اسلام واقعی پاکستان کا نظام جائے اور اسلام کی قوانین کو یہاں نافذ کیا جائے نظریہ عمران خان اور اس کے حکومت کے خلاف ہوں کچھ ایسے ہی اقدامات ہونے والے ہیں کہ جس میں ان کو خوب ب**** کیا جائے گا جس کے لیے پیٹر فیس بک واٹس ایپ اور دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا استعمال کیا جائے گا جس پر ان کے خلاف ہو پروپیگنڈہ ہوگا اور ان لوگوں کی کوشش ہوگی اسی طرح عمران خان کو ختم کیا جا سکے اور ان کی سوچ کو بھی لوگوں کے دلوں سے نکال دیا جائے جس کے لیے وہ عمران خان کی ذات پر حملہ کریں گے اور ان کو طرح طرح کے الزامات کا سامنا بھی کرنا پڑے گا اس کے ساتھ ان کی جان کو بھی خطرہ ہے یاد رہے کہ 2001 کے بعد اس نے کہا تھا کہ جس نے بھی خلاف خلافت کا نام لیا اس کو تباہ و برباد کردیا جائے گا اور ایسے ہی قابل کے ساتھ ہوا لیکن ان لوگوں نے بڑی قربانیاں دیں ان کے اپنے مقصد سے باز نہ آئے اور آج امریکہ وہاں سے بھاگ رہا ہے انشاء اللہ ان لوگوں کا انجام پاکستان میں بھی یہی ہوگا اور پاکستان مدینہ کی ریاست بن کر رہے گی