نصرالدین شاہ کے نام سے کون واقف نہیں یہ انڈیا کے فلم انڈسٹری ایک لیجنڈ ہیں جنہوں نے بہترین اداکاری سے سب کے دل جیتنے کی کوشش کی اور ان کو حد سے زیادہ نوازا گیا لیکن موجودہ دور اور انڈیا کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے یہ بات سمجھ آتی ہے کہ اب یہ ملک مزید سیکولر نہیں رہا اور یہاں پر آپ مسلمانوں کے لئے کوئی گنجائش نہیں ہے ان سے ایک انٹرویو لیا گیا جس میں انہوں نے یہ کہا کہ میری جان کو خطرہ ہے کیوں ہے اس وجہ سے کہ یہاں پر کب کس کی جان لی جائے کوئی پتا نہیں اور یہاں پر حکومت ان بدمعاشوں کی ہے کی ہے کہ جو گائے کے نام پر لوگوں کو ذبح کردیتے ہیں لیکن انسان کی کوئی قدر نہیں کرتے
ان کا کہنا تھا کہ مجھے اپنے بچوں کی جان کی فکر ہے کیونکہ میں نے ان کو کسی قسم کا مذہب نہیں پڑھایا میں نے دو اپنے بچپن میں عربی لہجے میں قرآن پڑھا اور سیکھا بھی لیکن میں نے اپنے بچوں کو اتنا بتایا کہ وہ مسلمان ہے اس کے علاوہ میں نے ان کو مذہب کی کوئی تعلیم نہیں دی اب اگر ان کو کسی دن لوگوں کا کوئی گروہ پکڑ لے اور ان سے ان کے مذہب کے بارے میں پوچھے تو وہ کوئی بھی جواب نہیں دے سکیں گے کیونکہ ان کو کچھ پتہ ہی نہیں ہے میں نے ان کو صرف اتنا سکھایا ہے کہ انسانیت ہی تمہارا اصل مذہب ہے اور انسانیت سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں ہے اب مجھے خوف محسوس ہوتا ہے مجھے لگتا ہے کہ میرے اردگرد ایسے لوگ ہیں ایسے بھیڑیے ہیں جو کسی وقت بھی میری گردن دوستی گے اور میرے خاندان کو تہس نہس کر لیں گے اس بات سے یہ محسوس ہوتا ہے کہ پاکستان اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے جس میں ہم آزادی کے ساتھ زندگی گزارتے ہیں وہ کرتے ہیں ہمیں کسی قسم کی روک ٹوک نہیں ہوتی اگر ہم بھی پاکستان بنا پاتے اور ہندوستان ہی میں رہتے تو آج کل ہر دوسرے شخص کی یہی حالت ہوتی اس لئے اپنے وطن کی قدر کریں