گمنام ہیرو ز کا کارنامہ آپ بھی داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے


الطاف حسین کے بارے میں کون نہیں جانتا جس کی ایک فون کال پر پورا کراچی بند ہوجاتا تھا جس کی طرف الطاف بھائی کا اشارہ ہوتا اس کی لاش اگلے دن بوری میں ملتی اس کے یہ فون کال پر کروڑوں روپے جمع ہو جاتے تھے اور اس کے ہر حلقے سے ماہانہ آمدن کروڑوں روپے میں ہو ہوا کرتی تھی کسی بھی حکومت نے اس کو پابند کرنے کی کوشش کی تو اس نے پورا کراچی جنگ کردیا کوئی عدالت اس کے پیسے کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں سنا سکتی کوئی آئی جی ہو یا ڈی آئی جی ہو یا کوئی بھی پولیس افسر کو اس کی مرضی کے بغیر بھرتی نہیں ہوسکتا تھا حتیٰ کہ ٹی وی چینل بھی اس کے دعوے تھے اور اس کی مرضی کے بغیر کوئی خبر شائع نہیں کرسکتے تھے اگر کوئی ایسی جرات کرتا تو اس کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن گزشتہ حکومت نے اپنے دور میں ایم کیو ایم کو لگام ڈالنے کی بھرپور کوشش کی اور اس میں کافی حد تک کامیاب رہے انہوں نے رینجر کو کراچی میں اتارا اور ان کو پورے اختیار دیا جس کے بعد رنجر نے اور گمنام سپاہیوں نے ان کے ایک ایک ٹکانے کو تباہ کیا اور ان کے تمام لوگوں کو گرفتار کیا یہاں تک کہ الطاف حسین کی پارٹی دو بڑے حصوں میں تقسیم ہو گئی اور ایک الطاف حسین لندن اور دوسری پارٹی ایم کیو ایم پاکستان کے نام سے منظر عام پر آئی ناظرین کروڑوں روپے وصول کرنے والا ایک بات آجائے اور اس کے پیچھے کوئی اور نہیں بلکہ ہمارے گمنام ہیرو ہیں

جن کے دن رات کی محنت قربانیوں نے الطاف حسین کو اس حال تک پہنچایا اضافہ صرف حصہ جس نے کھلے عام انڈیا سے مدد مانگی کہ وہ آئے اور پاکستان کو دولخت کرنے کی کوشش دوبارہ سے کرے برطانیہ میں بیٹھ کر الطاف حسین اور اس کے اہلکار پاکستان کے دشمنوں کو پاکستان کے اداروں کے بارے میں پاکستان کے علاقوں کے بارے میں مخبری کرتے رہے لیکن ہماری افواج ہمارا شاگرد اداروں اور ہمارے سیاسی نمائندہ نے اس ناسور کو پاکستان سے ہر ممکن ختم کرنے کی کوشش کی ہے اور کافی حد تک کامیابی ہوئی ہے اس کی واضح مثال الطاف حسین کی گزشتہ دنوں کی ایک ویڈیو ہے جس میں وہ کارکنوں سے آفس کے اخراجات کے لیے سوال کر رہے ہوتے ہیں اس سے یہ واضح ہوجاتا ہے کہ الطاف حسین کے برے دن شروع ہوگئے ہیں اور بہت جلد وہ پاکستان کی جیلوں میں ہوگے