کاش میں پاکستانی ہوتا


بھارت کے متنازع گلوکار سونو نگم نے نے بیان دیا ہے جس میں اس نے کہا ہے کہ پاکستان اور ہندوستانی ایک جیسے ہیں ان کا کلچر ایک جیسا ہے اور ہندوستان جیسا ملک پاکستان کے میوزک انڈسٹری کو اگے لانے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے اور پاکستان کے سنگرز کو بھرپور موقع فراہم کیا جا رہا ہے اور ان کو خوب عزت دی جاتی ہے ان کو خوب پیسہ دیا جاتا ہے جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ بھارت پاکستان کا دشمن ہے نظر رکھیں بالی ووڈ اس وقت الومناٹی کے مکمل قبضے میں ہیں اور ان کی کوشش ہے پاکستان کا چہرہ پیش کیا جائے جس سے پاکستان ناچ گانےوالا ملک تمام دنیا کو نظر آئے پاکستان ایک نظریے کے تحت ہندوستان سے الگ ہوا تھا اور وہ نظریہ اسلام تھا پاکستان کی شناخت ایک اسلامی مذہب رکھنے والا ملک ہے بہترین افواج ہے جس کے پاس بہترین ڈاکٹر ہے جس کے پاس بہترین انجینئر ہے جس کے پاس بہترین دماغ ہے لیکن بیرونی دنیا کبھی بھی نہیں چاہیں گی کہ پاکستان کو مثبت طور پر پیش کیا جائے بلکہ ان کی کوشش ہے کہ پاکستانیوں کے دلوں سے غیر مزہبوں کی جو قدرتی نفرت ہے اس کو ختم کیا جائے خاص کر انڈیا کے متعلق پاکستانی کے دل نرم کر دیا جائے جو کہ ہر موقع پر پاکستان کو کاٹ دوڑنے کے لئے موجود ہوتا ہے ایسی ان کی کوشش ہے کہ پاکستان کے سنگھ کو پروموٹ کیا جائے ان کو انڈیا بلایا جائے اور ان سے خوب شو کروائے جائیں اور ان کو پر لایا جائے حالانکہ ہر دوسرے تیسرے شو کے اندر پاکستان کی اس کی بےعزتی ہو رہی ہوتی ہے اور اسے اعلیٰ درجہ کے سنگر خود انڈیا میں موجود ہوتے ہیں لیکن ان کو پروموٹ نہیں کیا جاتا کیونکہ وہ نہیں چاہتے کہ پاکستان کا مثبت چہرہ یا پاکستان کی جو ایسی باتیں ہیں جو سامنے آنی چاہیے وہ سامنے آجائے بلکہ ان کی کوشش ہے

کہ پاکستان کو بھی آئی ظاہر کیا جائے جس میں ناچ گانے اور فلمیں ہو اگر آپ نے نوٹ کیا ہوگا پاکستان کا سب سے اچھا عالم دین ہوگا اس کو کبھی بھی پاکستان کا چہرہ نہیں دکھایا جائے گا بہترین ڈاکٹر کبھی پاکستان کے مثبت رخ کو دکھانے کے لئے نہیں پیش کیے جاتے بلکہ ان سب کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ کسی طرح پاکستان کو ایک لبرل ملک بنا کر سامنے لایا جائے پاکستان کا یہ چہرہ دکھانے میں سب سے پیش پیش الومیناٹی ہے اور یہ گروہ اس وقت پوری طرح سے بالی ووڈ کو اپنے قبضے میں لیے ہوئے ہیں پہلے پہلے کوئی بھی گانا کمپوز ہونے سے پہلے ایک گروپ کی شکل میں تیار ہوا کرتا تھا جس میں مختلف لوگ کام کرتے تھے لیکن اب معاملہ بالکل بدل چکا ہے اب ان کی جگہ کمپنیاں گئی ہے کہ جو مختلف سنگرز کو پروموٹ کرتے ہیں اور ان میں زیادہ تر لوگ وہ ہوتے ہیں جو اس تنظیم کا حصہ ہوں اس کی سب سے بڑی مثال مائیکل جیکسن کی لے لی کہ جوالومناٹی کے ذریعے پوری دنیا میں مشہور ہوا لیکن مائیکل جیکسن کا ذہن بدلنے کے بعد اس نے الومیناٹی ہی کیخلاف گانے بناڈالی جس کا انجام اس کی موت پر ہوا ایسے ہیں یہ لوگ ہمارے مثبت چہرے کے بجائے منفی چہرہ دنیا کے سامنے لانا چاہتے ہیں اور انشاء اللہ کبھی اس میں کامیاب نہیں ہوسکیں گے