مالدیپ کی نئی بھارت نواز حکومت کا کارنامہ


انڈیا کی ہمیشہ سے یہ کوشش رہی ہے کہ وہ ایشیا میں اپنی دھانی داری قائم رکھ سکے لیکن اس کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ پاکستان اور چائنا ہے لیکن انڈیا ان دونوں ممالک سے پنگا لینے سے باز نہیں آتا ذریعے دونوں ممالک کو زک پہنچانے کی کوشش کرتا ہے انڈیا کی کوشش ہے کہ دوسرے پڑوسی ممالک جیسے سر لنکا بنگلہ دیش برما وغیرہ میں ایسے لوگوں کو حکومت دلانے کی کوشش کرے جو پروں انڈیا ہو یاد رکھیں اس سے پہلے مالدیپ میں کی حکومت تھی جو کہ پاکستان اور ان کے باسیوں سے بہت محبت کرتا تھا انہوں نے پاکستان کی آرمی کے ساتھ یہ معاہدہ کیا تھا کہ پاکستانی طیارے سپر مشاق پاکستان سے لے گا اور اس کے ساتھ ساتھ اور بھی بہت سارے معاہدہ تھے انڈیا کی کوشش کی وجہ سے اور مسلسل دخل اندازی کی وجہ سے مالدیپ میں ایسی حکومت آگئی کہ جو اب پاکستان سے زیادہ انڈیا کی طرف جھکاؤ رکھتے ہیں

اور انہوں نے ہاتہی یہ منصوبہ اور یہ معاہدہ ختم کرڈالا اس کے علاوہ سری لنکا نے پاکستان کے ساتھ معاہدہ کیا تھا کہ پاکستان کے جنگی طیارے ایف 17 تھنڈر خریدے گا اور اس کے ساتھ ساتھ دوسرے دفاعی آلات بھی پاکستان سے خریدے گا لیکن الیکشن کے بعد وہاں آتا ہے بھارت پسند تھی انہوں نے ہوئے کہا کہ اب وہ پاکستان کے ساتھ یہ معاہدہ جاری نہیں رکھ سکیں گے اور اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے وہ ہیلی کاپٹر بھی جو کہ عبداللہ نے واپس کئے تھے ان کو رکھنے کا دوبارہ اعلان کیا یاد رہے ہیں پاکستان کے دوست ممالک سرلنکا میں پوری کوشش کی کہ کسی طرح ان دو ممالک کے درمیان تعلقات کو خراب کیا جائے اور وہ کسی حد تک اس کوشش میں کامیابی ہوئی لیکن مکمل طور پر پاکستانی اور سری لنکا کی حکومت کے درمیان تعلقات ختم کرنے میں کامیاب نہ ہو سکے مالدیپ نے اگرچہ پاکستان کے ساتھ سپر مشاق طیاروں کا معاہدہ ختم کر ڈالا لیکن دوسری جانب پاکستان کے حکومتی ادارے واپڈا کے ساتھ ایک نیا معاہدہ کیا جو کہ لاکھوں ڈالر کا ہے انڈیا کی ہمیشہ سے یہ کوشش رہی ہے کہ پاکستان کو ہر سطح پر نقصان پہنچایا جاسکے لیکن ہمارے ادارے بھی کسی سے کم نہیں ان کی کوششوں کی وجہ سے پاکستان آج تک محفوظ ہیں