اس وقت پاکستان کے اندر ایک ہی سوال ہر جگہ چل رہا ہے اور ہر زبان پر ہے کہ آصف زرداری کی گرفتاری میں کتنے دن باقی رہ گئے ہیں آصف زرداری کب گر فتار ہوں گے اس پر سوشل میڈیا صارفین نے ملی جلی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے ایک صارف کا کہنا تھا ، اللّٰہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتی ہے ہم سب پاکستانی زرداری کی گرفتاری کے لئے رات دن دعائیں کرتے ہیں ہم سب پاکستانی سب چور ڈاکووں اپنے انجام کو پہنچ گئے انشاء اللّٰہ آمین ثم آمین یارب العالمینجبکہ ایک صارف نے کہانواز شریف کو اور زرداری کو سکرین پر دیکھ کر خون کھولتا ہے ،
اور ایک صارف نے تو یہاں تک کہا کہ یعنی عوام اب جشن کی تیاریاں کرے ، زرداری کی گرفتاری کا معمہ جلد حل ہونے جا رہا ہے اور زرداری کے دن اب پورے ہو چکے ہیں اس زرداری کے ہاتھ پر جتنے بے گناہوں کا خون ہے وہ اپنی مثال آپ ہے دوستو ویڈیو شروع سے آخر تک مکمل دیکھئیے اور آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو اپنے دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں